
حج قران والا طواف قدوم کے بعد سعی کرلے تو طواف الزیارۃ کے بعد سعی کرے یا نہیں؟
جواب: نفلی سعی ہوتی نہیں ، لہذا دوسری بار کی جانے والی سعی شرعی اعتبار سے لغو یعنی بیکار جائے گی،اور اس سے کوئی کفارہ وغیرہ لازم نہیں ہوگا۔ ...
عشا کی نماز پڑھنے سے پہلے وتر پڑھنے کا حکم
سوال: عشا کی نماز پڑھنے سے پہلے وتر کی نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں ؟
جواب: نفلی قربانی کرنا چاہے تو کرسکتا ہے ،اِس پر اُسےثواب حاصل ہوگا۔ قارن اور متمتع پر حج کی قربانی شکرانہ کے طور پر واجب ہے،چنانچہ لباب المناسک اور...
تعدیلِ ارکان پوری طرح ادا نہیں کرنے والے کی نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص تعدیل ارکان پوری طرح سے ادا نا کرے، تو اس کی نماز کا کیا حکم ہوگا ؟
نماز میں آیت یا سورت کی تکرار سے کیا مراد ہے ؟
سوال: نماز میں آیت یاسورت کی تکرار سے کیا مراد ہے ؟ایک دو رکعت والی نماز میں جو دو سورتیں پڑھی گئیں، تو کیا اگلی دو رکعتوں والی نماز میں ان سورتوں کے علاوہ کوئی اورسورتیں پڑھنی ہوں گی؟ اگر وہی سورتیں پڑھ لیں، تو کیا یہ تکرار کہلائے گی؟کیا ایک ہی سورت کو ہر رکعت میں نہیں پڑھ سکتے ؟
شرٹ کے پیچھے جاندار کی تصویر بنی ہو تو اسے پہن کر، یا اسے الٹا کر کے نماز پڑھنا
سوال: اگر شرٹ پر جاندار کی تصویر بنی ہو تو کیا نماز ہوجائےگی جبکہ تصویر پیٹھ پر ہے؟ نیز ایسے کپڑے کو الٹا کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
رجب کی 27 تاریخ کو روزہ رکھنے کا ثبوت
جواب: نفلی روزے ہیں اور نفلی روزں کے فضائل احادیث میں موجودہیں تووہ عمومی فضائل ان کوبھی شامل ہیں۔ مسند ابی یعلی میں ہے ”عن أبي هريرة، قال: قال رسول الل...
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں؟
جواب: نفلی قربانی کرنا چاہے تو کرسکتا ہے، اِس پر اُسےثواب حاصل ہوگا۔ قارن اور متمتع پر حج کی قربانی شکرانہ کے طور پر واجب ہے، چنانچہ لباب المناسک اور اس کی...
نماز میں آیتِ سجدہ پڑھی لیکن سجدہ کرنا بھول گئے تو نماز کا حکم
سوال: نماز میں آیت سجدہ پڑھی، لیکن سجدہ نہیں کیا حتی کہ نماز بھی مکمل کرلی اور سلام کے بعد منافی نماز کام بھی کرلیے، اب کیا اس نماز کا اعادہ کرنا ہوگا ؟
اگر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے استحاضہ والی عورت کو خون نہ آئے تو ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کو استحاضے کامرض ہے، انہیں کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی وجہ سے اور رکوع و سجود میں جھکنے کی وجہ سے خون آتا ہے جبکہ بیٹھ کر اشارے سے نماز پڑھنے کی صورت میں خون نہیں آتا،تواس صورت میں اس اسلامی بہن کے لیے کیا حکمِ شرعی ہے ؟