
قربانی کی گائے بچہ دے تو بچے کا حکم
سوال: ہم نے دو ماہ پہلے ایک گائے قربانی کے لیے خریدی تھی ،اس گائے نے ایک بچھڑے کو پیدا کیا ہے، اس بچھڑے کے متعلق کیا حکم ہے ؟کیا ہم اسے پال سکتے ہیں ؟
نابالغ بچوں سے چندہ لینے کا حکم
سوال: ہم نے پوچھنا تھا کہ ہمارے گھر مدرسے میں چھوٹے بچے آتے ہیں، تو ہم ان سے چندے کے پیسے لیتے ہیں اور دعوت اسلامی کے چندے میں جمع کروا دیتے ہیں ،کیا ان چھوٹے بچوں سے چندہ لینا جائز ودرست ہے یا نہیں ؟
کیا جہیز میں لڑکی کو تانبہ، پیتل دینا سنت ہے؟
سوال: کیا جہیز میں لڑکی کو تانبہ ، پیتل دینا سنت ہے؟ (2)نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو جہیز میں کیا سامان دیا تھا؟
محمد ابرار نام کا مطلب اورحسن محمد ابرار نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: نے کی فضیلت اورترغیب ارشادفرمائی گئی ہے اور ظاہریہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمدرکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لیے حسن ابرار نام رکھ لیں۔ محمدنام رکھنے کی ...
شاپنگ مال کرائے پر لے کر، اس کی مرمت کروا کر آگے زیادہ کرائے پر دینا
سوال: زید نے ایک پرانا شاپنگ مال ماہانہ ڈیڑھ لاکھ کرائے پہ لیا اور اس کی مرمت کرواکر اس میں موجود دس دکانوں کو آگے دس افراد کو فی دکان 20 ہزار ماہانہ کرائے پہ دے دیا۔ کیا یہ اجارہ جائز ہے؟ اور اس میں حاصل ہونے والی زائد رقم جو تقریباً پچاس ہزار ہے، زید کے لیے حلال ہے؟
زکوۃ کی نیت سے شرعی فقیر کو رہنے کے لئے مکان دینا کیسا؟
سوال: میرے پاس تقریباً 16 تولہ سونا موجود ہے اور پچاس لاکھ روپے کاروبار میں لگائے ہوئے ہیں، میں نے ایک مکان بنایا ہے جس کا کم از کم ماہانہ کرایہ مارکیٹ ویلیو کے حساب سے چالیس ہزار ہے ، میں نے وہ مکان اپنی خالہ کو فری میں رہنے کے لئے دیا ہوا ہےاور نیت یہ ہے کہ اس سے میری زکوۃ ادا ہوتی رہے گی کیونکہ میری خالہ کے معاشی حالات ٹھیک نہیں ہیں۔کیا اس طرح میری زکوۃ ادا ہوجائے گی؟
مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دعا
سوال: مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دعا
حضرت یحییٰ والدہ کے پیٹ میں حضرت عیسیٰ علیھما السلام کی تعظیم کیا کرتے تھے؟
سوال: میں نے ایک عالم صاحب سے سنا تھا کہ حضرت یحییٰ علیہ السلام اپنی والدہ کے پیٹ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تعظیم کیا کرتے تھے، کیا یہ درست ہے ؟
مسافر زوال سے پہلے گھر پہنچ جائے، تو اُس دن کے روزے کا کیا حکم ہے؟
سوال: شرعی مسافر اگر ضحوی کبری سے پہلے اپنے وطن اصلی میں پہنچ جائے، اور اس نے صبح سے کچھ کھایا پیا بھی نہ ہو، تو کیا اس صورت میں مسافر پر اس دن کا روزہ رکھنا لازم ہوگا؟ یا اس صورت میں بھی اُسے روزہ چھوڑنے کی اجازت ہوگی؟ شریعت اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتی ہے۔