
کمزوری کی وجہ سے منی خارج ہوگئی تو غسل کا حکم
جواب: پر غسل فرض نہیں ہوگا۔برے خیالات کی وجہ سے شہوت آئے اور پھر منی شہوت کےساتھ خارج ہو،تو غسل فرض ہوگا ۔ روزے کی حالت میں مشت زنی کی تو روزہ ٹوٹ جائے...
حرم شریف میں نماز پڑھتے ہوئے کعبہ کو دیکھنا
جواب: پر نگاہ پڑنے سے حفاطت رہے جو نمازی کو غافل کردے اور کعبۃ اللہ کے سامنے نماز پڑھنے والا بھی اس سے محفوظ نہیں لہٰذا اس کے لئے بھی نظر کے یہی آداب ہیں جو...
عورت کا عورت کے رخسار پر بوسہ دینا
سوال: کیا عورت اپنی عورت دوست کے رخسار پر بوسہ دے سکتی ہے؟
جواب: پر فرشتوں کے 18ہزار عالَم ہیں۔ زمین کے چار کنارے ہیں اور ہر کنارہ چار ہزار عالَموں پر مشتمل ہے اور 500عالَم ایسے ہیں جنہیں اللہ عزوجل نے محض اپنی عباد...
سوہان نام کا مطلب اور سوہان نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: پر ہوں تو اچھا ہے کہ ان کی برکتیں حاصل ہو ں گی۔ اور بچیوں کے نام نیک صالحات بیبیوں کے نام پر رکھیں ۔ ناموں کے احکام جاننے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی...
23 گرام سونا اور ایک لاکھ کا مالِ تجارت ہو تو زکوۃ کا حکم
سوال: میرے پاس 23 گرام سونا اور ایک لاکھ روپے کیش رقم تھی، کیش رقم سے میں نے بیچنے کے لئے کوئی سامان خرید لیا، جبکہ 23 گرام سونا میرے پاس موجود ہے ، اس صورت میں 23 گرام سونے پر زکوۃ لازم ہوگی یا نہیں اور کتنی زکوۃ دینی ہوگی؟
انشورنس یا بیمہ پالیسی کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: پر باہم مدد نہ کرواور اللہ سے ڈرتے رہو، بیشک اللہ شدید عذاب دینے والا ہے‘‘۔(پارہ 6، سورۃ المائدہ،آیت2) اس آیت کے تحت تفسیر صراط الجنان میں ہے:’’...
شوہر بیوی کو خرچ کے پیسے نہ دے تو بیوی بغیر اجازت پیسے لے سکتی ہے؟
جواب: پر کوئی گناہ ہے ؟آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :اس کے مال سے بھلائی کےساتھ اتنا نکال لیا کرو جتنا تمہارے اور تمہارے بیٹے کے لیے کافی ہو۔(صحيح ...
برے مناظر دیکھنے سے غسل کا حکم
جواب: پر منی خارج ہو، تو غسل فرض ہوجائے گا ۔ لیکن یاد رہے! کہ فحش وعریانی پر مشتمل ویڈیوز یا تصاویر دیکھنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام...
چلتے پھرتے وظائف پڑھ کر ایصالِ ثواب کرنا
جواب: پر عصر و مغرب کے درمیان یا اس کے علاوہ کسی ٹائم بھی کھانے پینے پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے یہ عوام میں غلط مشہور ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَ...