Displaying 6251 to 6251 out of 6251 results
والدہ کے ماموں کی بیٹی یعنی والدہ کی کزن سے نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: وہ سب تمہیں حلال ہیں کہ تم انہیں اپنے مالوں کے ذریعے نکاح کرنے کو تلاش کرو۔(القرآن، پارہ 5، سورۃ النساء، آیت 24 ) اصلِ بعید کی وہ اولاد جو صلبی نہ ہو...