سرچ کریں

Displaying 621 to 630 out of 1092 results

621

شوہر کا حیض و نفاس کی حالت میں بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟

جواب: نیچے چھونے یا کسی طرح کا نفع لینے میں کوئی حرج نہیں۔ تنویر الابصار مع الدر المختار میں ہے:”(وقربان ما تحت إزار) يعني ما بين سرة وركبة ولو بلا شهوة...

621
622

امام کا تنہا بلند جگہ کھڑا ہونا کیسا ہے ؟

سوال: مسجد کے لیے ایک جگہ لی گئی ، جس میں ایک اسٹیج بنی ہوئی ہے جو تقریباً چھ فٹ اونچی ہے ، تو اگر امام چھ فٹ اونچی جگہ کھڑا ہو اور مقتدی سارے چھ فٹ نیچے ہوں ، تو کیا اس طرح نماز کا شرعاً کیا حکم ہے ؟

622
623

عورت کے مخصوص ایام میں نکاح کرنے کا حکم

جواب: نیچے تک کے حصہ بدن کو بلا حائل چھونا ،شہوت سے ہویابغیرشہوت کے اور اس کی طرف شہوت کے ساتھ نظر کرنا ،جائز نہیں،اسی طرح حائل کپڑاوغیرہ اگرباریک ہے کہ جسم...

623
624

ناپاک کپڑا نل کے نیچے رکھ کر پانی بہانے سے پاک ہوگا یا نہیں ؟

سوال: ناپاک کپڑے کو صرف نل کے نیچے ہاتھ میں پکڑ کر پانی بہائے اور غالب گمان ہونے کے بعد کیا کپڑا پاک ہوجائے گا؟

624
625

پٹی اتار کر پانی بہانا ممکن ہو لیکن دورانِ غسل اتارنا بھول جائیں تو نماز کا حکم

سوال: اگر کسی نے غسل کیا اور غسل سے فراغت کے بعد نماز شروع کردی اور اس کو دورانِ نماز خیال آیا کہ اس کی انگلی میں زخم پرپٹی بندھی ہوئی ہے اور وہ زخم بہت بڑا نہیں بلکہ پٹی اتار کر اس کے نیچے پانی بہایا جا سکتا تھا، لیکن وہ دورانِ غسل اس کو اتارنا بھول گیا، اس صورت میں غسل کا کیا حکم ہوگا ؟کیا دوبارہ غسل لوٹانا پڑے گا یاپھر پٹی اتار کرصرف انگلی دھونا کافی ہوگا؟ نیز دورانِ نماز معلوم ہوا،تواس نماز کا کیا حکم ہوگا ؟

625
626

گوبر والے گملے سے پانی نکل کر بہے تو پاک ہے یا ناپاک ؟

جواب: نیچے سوراخ ہوتا ہے تو جب تک گملوں کی کھاد پوری طرح مٹی نہیں ہوجاتی اس میں سے نکلنے والا پانی نجس ہوگااس سے اپنے بَدن اور کپڑوں کو بچانا ضَروری ہے ۔ ...

626
627

نمازمیں دانتوں سے کھانے کے ذرات منہ میں آجائیں تو کیا کریں ؟

جواب: نیچے اُترنے کااندیشہ باقی رہے گا جو فسادِ نماز یا کم از کم کراہت ِ نماز کا سبب بنے گا۔یہ بھی یاد رہے!جہاں عملِ قلیل کے ذریعے نکالنے میں ہاتھ کا استع...

627
628

واش روم کے اوپر بنے ہوئے فلیٹ میں نماز پڑھنا

سوال: بہارشریعت وغیرہ میں استنجا خانے کی چھت پر نمازپڑھنا مکروہ تنزیہی لکھاہوا ہے، معلوم یہ کرناہے کہ کیایہ حکم موجودہ دورکے فلیٹوں میں بھی ہوگا؟ اگرایک فلیٹ میں جس جگہ واش روم بناہواہواوراس کے اوپربنے ہوئے فلیٹ میں اس واش روم کی چھت پر کمرہ ہوتوکیااوپروالے فلیٹ کے کمرے کے اس مقام پر نمازپڑھنامکروہ تنزیہی ہوگاجبکہ نیچے والے فلورکے واش روم کی بدبو اوپر والے فلیٹ میں نہیں آتی ۔

628
629

سانس کی پرابلم کی وجہ سے کلی کرتے ہوئے پانی حلق سے اتر گیا، تو روزہ کا حکم

سوال: سانس کی پرابلم ہے، اس کے ہوتے ہوئے کلی کی اورسانس لیتے ہوئے پانی حلق سے نیچے گیا، تو روزہ کا کیا حکم ہوگا؟

629
630

جائے نماز کے نیچے نجاست لگی ہو، تو نماز کا حکم ؟

سوال: میں نے جائے نماز پر نماز پڑھی ،نماز پڑھنے کے بعد دیکھا تو جائے نماز کے نیچے ایک درہم سے زیادہ نجاست غلیظہ لگی ہوئی تھی،مگر جائے نماز کافی موٹی تھی ،اس نجاست کا اثر اوپر کے حصے کی طرف ظاہر نہیں ہواتھا ،اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں ؟

630