
سوال: صلاۃ الحاجت کا طریقہ کیا ہے؟
اشراق اور چاشت کی نماز کا وقت اور طریقہ
سوال: اشراق و چاشت کی نمازیں کس وقت پڑھی جائیں گی اور ان کے پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟ نیز جس کے ذمہ قضا نمازیں ہوں، وہ یہ نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟
مذی اور ودی کھرچنے سے پاک ہوں گی یا نہیں ؟
جواب: طریقہ کار کے مطابق پاک کرنا ہو گا۔ اور اس کا ایک طریقہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ جو جگہ ناپاک ہوئی،اس پرنل کھول کر اتنی دیر پانی سے دھویا جائےکہ نجاس...
سوال: نماز عید کی امامت کا آسان طریقہ بتادیں؟
دلہنوں کو آرٹیفیشل پلکیں لگانا کیسا؟
جواب: غسل کرنے کے لئے ان پلکوں کا اتارنا ضروری ہوگا، کیونکہ آرٹیفیشل پلکیں عموماً گوند وغیرہ کے ذریعے اصلی پلکوں کے ساتھ چپکا دی جاتی ہیں اور انہیں اتارے ب...
سوتے وقت سرمہ لگانے کا حکم اور طریقہ
سوال: کیا رات میں سوتے وقت سرمہ لگانا سنت ہے ؟ اور سرمہ لگانے کا سنت طریقہ کیا ہے؟
بچہ پیدا ہونے سے قبل خون آنے پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کے بچہ پیدا ہونے میں ابھی تقریباً دو ہفتے باقی ہیں لیکن اسے ابھی سے ہی خون اور پانی آنا شروع ہوگیا ہے۔ کبھی خون آنے لگ جاتا ہے تو کبھی رُک جاتا ہے، تو کیا اس خون آنے کی صورت میں اس عورت کے لئے نماز معاف ہے یا پھر اسے نماز پڑھنا ہوگی؟ نیز اگر نماز پڑھنا ہوگی تو کیا ہر نماز سے پہلے غسل کرنا بھی ضروری ہوگا؟ یا فقط ناپاک جگہ کو دھو کر وضو کرکے نماز پڑھنا ہی کافی ہوگا؟