سرچ کریں

Displaying 621 to 630 out of 7246 results

621

درعدن، ہالہ اورامامہ نام رکھنے کا حکم

سوال: سوال : کیا درج ذیل نام کے معانی بتا سکتے ہیں ؟ 1: dur e adan 2: hala 3: umamah ان ناموں میں سے کو نسا نام بچی کے لیے زیادہ بہتر ہو گا اور وہ کیسے لکھا جائے گا؟

621
622

بالغ لڑکا لڑکی کاکورٹ میرج کرنا کیسا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک بالغ لڑکی اوربالغ لڑکے نے گھروالوں کی مرضی کے بغیرکورٹ میرج کی جہاں کسی مولانا صاحب نے دوگواہوں کے سامنے ایجاب وقبول کروایا۔لڑکا،لڑکی کاکفوہے یعنی کسی معاملے میں لڑکی سے اس قدرکم نہیں کہ اس کے ساتھ نکاح کرنالڑکی کے اولیاء کے لیے باعث شرمندگی ہو،لڑکاراجپوت اورلڑکی آرائیں برادری سے تعلق رکھتی ہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ یہ نکاح درست ہوایانہیں ؟

622
623

ربیع الاول کے میلاد کی محفل و سجاوٹ یا غریبوں کی مدد؟

سوال: میلادشریف کے موقع پرجوشریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے سجاوٹ وغیرہ کی جاتی ہے ،بعض لوگ اس پرتنقیدکرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس کے بجائے فلاحی کاموں،مثلا:کسی حاجت مندکی حاجت پوری کرنے،کسی غریب کی بیٹی کی شادی کرنے وغیرہ کاموں میں اتنی رقم لگادی جاتی۔حالانکہ ان لوگوں کا اصل مقصودجائزسجاوٹ وغیرہ سے روکناہوتاہے ،فلاحی کاموں میں رقم لگوانامقصودنہیں ہوتا۔اس طرح کرناکیساہے؟

623
624

اسلام میں خلع کا حقیقی تصور کیا ہے؟

جواب: نام خلع ہے۔ ایسا ہی فتح القدیر میں ہے۔(الفتاوى الهنديہ،جلد1، صفحہ 488، دار الفکر، بیروت) بہار شریعت میں ہے :” مال کے بدلے میں نکاح زائل کرنے کو خل...

624
625

کیا بیوی شوہر کو نام لے کر پکار سکتی ہے؟

سوال: بیوی اگر شوہر کو نام لے کر پکارے،تو شرعاً اس میں کوئی حرج تو نہیں؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

625
626

رضاعی بھائی کی بہن سے نکاح کرنے کا حکم

جواب: لڑکے نے بچپن میں آپ کی والدہ کادودھ پیاہے اس کی بہن سے نکاح کرناجائزہے یانہیں؟ تواس حوالے سے حکم ِ شرعی یہ ہے کہ چونکہ حرمت دودھ پینے کی وجہ سے اس ل...

626
627

تہجد کیلئے سونا نیز عشاء و تہجد ایک ساتھ پڑھنے کا شرعی حکم

جواب: نام ہے ، جو رات میں نمازِ عشاء کے بعد نیند سے اٹھ کر پڑھی جائے ۔ البتہ عشاء کی نماز کے بعد اور سونے سے پہلے جو نوافل پڑھے جائیں ، وہ رات کی نماز میں ش...

627
628

خلیفہ اول کون

جواب: نام لیں گے، تو میں نے پوچھا: عمر کے بعد آپ ہوں گے؟ فرمایا: میں تو محض مسلمانوں میں سے ایک مسلمان ہوں۔‘‘ ( صحیح البخاری، ابواب المناقب، باب فضل ابی ب...

628
629

کٹے اور بھینس کی قربانی کا شرعی حکم

جواب: نام یاد کریں کہ اس نے انہیں بے زبان چوپایوں سے رزق دیا۔ (پارہ 17 ،سورۃ الحج ،آیت 34) اور پھر خود قرآنِ کریم نے ’’بَہِیۡمَۃِ الْاَنْعَامِ...

629
630

عورت پر شوہر اور والد میں سے زیادہ حق کس کا ہے ؟

سوال: زینب کا نکاح حسن سے ہوا،زینب اور حسن دونوں اچھی زندگی گزاررہے ہیں ،زینب کا میکہ اسی شہر میں قریب ہی ہے ۔زینب جب میکے جاتی ہے، تو اس کے والد کئی مرتبہ زینب کو اپنے میکے میں کئی کئی دن تک روکے رکھتے ہیں،جس پرحسن راضی نہیں ہے۔کئی مرتبہ بحث و تکرار بھی ہوجاتی ہے۔زینب کے والد یہ کہتے ہیں کہ چونکہ میں تمہارا والد ہوں ،لہذا میں جو کہوں گا اسی پر عمل کرنا ہوگا ،اگرمیرے مقابلے میں تم نے کسی بھی معاملے میں کسی دوسرے کو ترجیح دی، تو تم گنہگار ہوگی۔ 1۔پوچھنا یہ ہے کہ اس معاملے میں زینب کس کی بات مانے؟ شوہر کی یا والد کی؟ 2۔شوہراگرباہرکے ملک چلا جاتا ہے ،اور وہ بیوی کو اپنےماں باپ کے ساتھ اپنے گھرچھوڑ جاتا ہے،اور وہیں رہنے کی تاکید کرتا ہے۔بیوی بھی وہاں رہنے پرراضی ہو اوراسے شوہرکے رشتہ داروں سے ایذاء بھی نہ ہو،عزت وحرمت پربھی کوئی فتنہ نہ ہو،مگرزینب کے والد کہیں کہ یہ ہمارے گھر ہی رہے گی، تو اس صورت میں بھی بتائیں کہ شوہرکی بات مانی جائے گی یا والد کی؟ نوٹ: سوال میں درج نام فرضی ہیں ۔

630