
عورت کا بلند آواز سے نعت پڑھنا کیسا ؟
جواب: ناجائز وگناہ ہوگا، خواہ اس کایہ پڑھنا گلی میں ہویاکھلے کمرے یا کسی اورجگہ کہ عورت کی خوش الحانی اجنبی سنے، محل فتنہ ہے اور اسی وجہ سے ناجائز ہے۔ چنا ن...
کام کے سلسلہ میں بغیر احرام مکہ مکرمہ میں داخل ہونے کا حکم
سوال: ایک شخص کو سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں کام کے سلسلے میں جا نا ہے اور کام سے فراغت کےبعد عمرہ کرنے کا ارادہ بھی ہے۔ اب اس کے پاس دو راستے ہیں ۔ یا تو وہ جدہ کی فلائٹ لےپھر وہاں سے مکہ مکرمہ جائے اس صورت میں دورانِ فلائٹ میقات سے گزرے گا یا پھر وہ مدینہ شریف یا کسی اور شہر کی فلائٹ لے کر وہاں جائے اور پھر بس کے ذریعےمکہ جاتے ہوئے میقات سے گزرے گا۔ان دونوں صورتوں میں اگر جاتے ہی عمرہ نہ کرنے کا ارادہ ہو، تو کیا وہ یہ کر سکتا ہے کہ احرام کے بغیر کام کے سلسلے میں مکہ مکرمہ کی حدود میں داخل ہوجائے،پھر جب کام سے فرصت ملے ،تو میقات سے احرام باندھ کر عمرہ کر لے یا اس کو پہلے عمرہ کرنا لازم ہوگا؟
نائٹ ڈیوٹی کے درمیان سونا کیسا ہے ؟
جواب: ناجائز نہیں۔ اور جو لوگ دوران ڈیوٹی سوتے ہیں ان پر لازم ہے کہ اپنےاس غیر شرعی فعل سے توبہ کریں اور اتنے وقت کا حساب لگا کر اپنی تنخواہ (اجرت) میں سے ا...
عوام میں ایک مشہور جملے ’’مایوسی کفر ہے‘‘ کی وضاحت کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے؟
جواب: ناجائز وحرام اور گناہِ کبیرہ ہے ، البتہ کفر نہیں ہے ، کیونکہ کسی گناہِ کبیرہ کا محض ارتکاب کرنے سے بندہ کافر نہیں ہوجاتا ، ہاں بعض صورتوں میں مایوسی ...
موبائل ریپئرنگ کے کام کی اجرت لینے کا حکم
سوال: میرا موبائل ریپئرنگ کا کام ہے، اگر کوئی شخص میرے پاس موبائل ٹھیک کروانے آتا ہے،اور کہتا ہے کہ میرا موبائل بند ہوگیا ہے،اِسے ٹھیک کردو،اب میں اس کا موبائل اوزار وغیرہ سے کھولوں لیکن اس میں کوئی نئی چیز ڈالے بغیر ہی اُسے ٹھیک کردوں تو کیا اس کام پر میں پیسے لے سکتا ہوں یا نہیں،جبکہ میں نے اسے صحیح کرنے کیلئے کوئی چیزاس میں نہیں ڈالی ؟
جواب: ناجائز مال کھانے کی حرمت وغیرہ شامل ہے۔ 39۔کھانے پینے میں احتیاط کا وجوب، اور کھانے پینے کی ناجائز اشیاء سے اجتناب۔ 40۔حرام اورمکروہ لباس' وضع قطع ...
پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟
جواب: ناجائز وگناہ اور گناہ میں مدد کرنا ہے۔‘‘ (فتاوی رضویہ،جلد10،صفحہ303،مطبوعہ رضا فاؤ نڈیشن ،لاھور) اسی بارے میں صدرالشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحم...
قربانی کی کھال مسجد کو دینا کیسا؟ قربانی کی کھال مصارف
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ تعمیر مسجد کا کام جاری ہو، تو کیا قربانی کی کھالیں تعمیر مسجد میں صرف کی جا سکتی ہیں؟ (۲)کیا قربانی کی کھالوں میں کسی فقیر کو مالک بنانا ضروری ہے؟ سائل:محمد یونس علی(راولپنڈی)
جواب: ناجائز اور مکروہِ تحریمی ہے۔ بدھ کے دن ناخن کاٹنے کے متعلق شہاب الدین علامہ اَحْمد خَفَاجی مِصری رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1069...