
عمرہ کرنے والے کے سر پر بال نہ ہوں تو حلق کا حکم؟
سوال: میں عمرہ کرنے جارہا ہوں، اور میرے سر پر ایک پورے کے برابر بال نہیں ہیں، میں جب پہلا عمرہ کرلوں گا تو حلق کروالوں گا، تو اب پھر اگر اس کے بعد مجھے دوسرا عمرہ کرنا ہوگا، تو ظاہر کہ سر پر بال اتنی جلدی نہیں آئے ہوں گے، تو مجھے کیا کرنا ہوگا؟کیا مجھے سر پر اُسترہ پھروانا لازم ہوگا؟اور جب سر پر بال نہیں ہے تو خدشہ ہے کہ کوئی کٹ وغیرہ لگ جائے، تو اب کیا حکم ہے؟
کیا گناہ کبیرہ سے بیعت اور نکاح ٹوت جاتا ہے؟
سوال: گناہ کبیرہ سے کیا بیعت ٹوٹ جاتی ہے مثلاً جھوٹ، بدکاری زنا، لوٹ مار وغیرہ گناہوں سے؟زید کہتا ہے ان گناہوں سے بیعت اور نکاح ٹوٹ جاتا ہے بکر کو تجدید ایمان، تجدید بیعت اگر شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی کرنا چاہیے؟ صرف صدق دل سے توبہ ہی کافی نہیں ہے کیا جھوٹ غیبت زنا کاری، لوٹ مار جان بوجھ کر نمازوں کو قضا کرنا وغیرہ گناہوں سے تجدید بیعت تجدید ایمان وتجدید نکاح لازمی ہے؟