
بروکر کا پارٹی کو مارکیٹ ویلیو سے زائد قیمت بتانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اپنی ایک پراپرٹی بیچ رہا ہوں جس کی مارکیٹ ویلیوتیس لاکھ روپے ہے لیکن بروکرپارٹی سے بتیس لاکھ مانگ رہا ہے کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
کیا عدتِ وفات والی خاتون ایک ہی کمرے میں رہے گی؟
جواب: جس کا صحن ایک ہی ہو تو اس مشترکہ صحن میں بھی آنے کی اجازت نہ ہوگی کیونکہ اب اس صحن کی حیثیت ایک راستے کی طرح ہے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صل...
کیاہر انسان کے کندھوں پر فرشتے ہوتے ہیں؟
جواب: جس کووہ پڑھے گامسلما ن کا نامۂ اعمال سیدھے ہاتھ میں اور کافر کا اُلٹے ہاتھ میں دیا جائے گا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ وال...
شوال کے چھ روزے اکٹھے رکھے جائیں یا الگ الگ؟
جواب: جس شخص نے رَمَضان کے روزے رکھے ، پھر ان کے بعد چھ روزے شوّال میں رکھے ، تو گویا کہ اُس نے زمانے بھر کا روزہ رکھا۔ (الصحیح لمسلم ،ص456،حدیث2758)...
غسل کے حوالے سے ایک اہم مسئلہ
جواب: جسے منی اور مذی ہونے میں شک ہو یا منی اورودی ہونےمیں شک ہو یا تینوں میں شک ہو ۔(ردالمحتار،ج01،ص331،مطبوعہ کوئٹہ ) رد المحتارمیں ہی ہے:”یجب فیھا...
بیوی کےمال کی زکوٰۃ شوہر اداکرےگایا خود بیوی؟
سوال: سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر بیوی کے پاس اتنا مال ہو جس پر زکوٰۃ بنتی ہو تو کیا اس کی زکوٰۃ شوہر ادا کرے گا یا پھر بیوی خود ادا کرے گی؟
جواب: جس طرح مقلد اگر مجتہد نہ ہو،تو وہ کسی مخصوص مذہب پر چلنے کا محتاج ہوتا ہے ۔ مثلاً حنفی حضرتِ سیِّدُنا امامِ اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کی تق...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ بینکوں کی جانب سے مختلف اسکیمیں سامنے آتی رہتی ہیں، فی الحال ایک بینک کی جانب سے ایک اسکیم،کمیٹی کے نام کے ساتھ منظر عام پر آئی ہے ،کہ بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالئے،نہ کمیٹی ڈوبنےکی فکراور دیگر پریشانیوں سے بھی نجات ۔ 12یا18 یا 24 ماہ کی بینک کے ساتھ کمیٹی ڈالی جاسکتی ہے ،جس میں منتخب شدہ مدت کے مکمل ہونے اور تمام اقساط کی ادائیگی پرکسٹمر کو Bank Contribution بھی حاصل ہوگا، جبکہ مکمل منتخب شدہ مدت مکمل ہونے سے قبل اگرکسٹمر اپنی جمع شدہ رقم لینا چاہے تو بغیر کسی Penaltyکے لے سکتاہے،البتہ ایسی صورت میں Bank Contributionنہیں ملےگا۔بینک،Bank Contribution کے نام پر 24 لاکھ کی کمیٹی پر 1 لاکھ ،18 لاکھ کی کمیٹی پر 50 ہزار اور 12لاکھ کی کمیٹی پر 25 ہزار دے رہا ہے ۔ مذکورہ تفصیل کی روشنی میں یہ معلوم کرنا ہے کہ بینک کے ساتھ اس طرح کی کمیٹی ڈالنا جائز ہے یا نہیں؟
زکوۃ کی رقم ملازم کی تنخواہ میں دینا کیسا ؟
جواب: جس ملازم کی جو تنخواہ آپ مقرر کریں یا مقررشدہ میں جو اضافہ کریں گے ، وہ تنخواہ اور اجرت کا ہی حصہ ہے اور اس میں زکوۃ کی ادائیگی نہیں ہوسکتی ۔ اعلی ح...
کیا بیوی کے فوت ہونے کے سبب ساس سے پردہ ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی بیوی فوت ہوگئی ہے، اس کی ساس کہ جس کی عمر تقریباً 62سال ہے، بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ زید کی بیوی فوت ہوگئی ہے اس لئے اب زید اور اس کی ساس کے مابین پردہ ہوگا، لہٰذا یہ ارشاد فرمائیں کہ زید کی بیوی کے فوت ہونے کی وجہ سے اب اس کی ساس اور اس کے درمیان پردہ لازم ہوگا یا نہیں ؟