
وفات کی عدت کے دوران اپنی بیٹی کی شادی میں شرکت کے لئے جانا
جواب: کرنے کی اجازت نہیں بلکہ پوچھی گئی صورت میں تو سوگ بھی لازم ہے،شادی میں جانے والی عورت بن سنور کر جایا کرتی ہے اور طلاقِ بائن اور وفات کی عدت کے دوران...
شوہر کے انتقال کے بعد بیوہ کے زیورات توڑنے کا حکم
سوال: جس عورت کا شوہر فوت ہوجائے، تو جنازہ کے بعد دیگر عورتیں اس کے ہاتھ سے زیور توڑ کر، اتاردیتی ہیں، اس کا شرعی کیا حکم ہے؟
تمام انبیائے کرام علیہم السلام انسان اور مرد ہی ہوئے ہیں
جواب: سنتِ الٰہی اسی طرح جاری ہے، ہمیشہ اس نے انسانوں میں سے مردوں ہی کو رسول بنا کر بھیجا ہے۔"(خازن، النحل، تحت الآیۃ: ۴۳، ۳ / ۱۲۳-۱۲۴)(صراط الجنان ، جلد5...
سوال: ٹیچر کو اکیڈمی انچارج نے کہا کہ آپ ایک سٹوڈنٹ کو سیپرٹ پڑھائیں گے، جب کہ ٹیچر ایک ساتھ تین چارسٹوڈنٹس کو پڑھائےاور سٹوڈنٹ سے کہے کہ اگر اکیڈمی انچارج نے پوچھا تو کہنا کہ سیپرٹ پڑھایا ہے ،اس پر سٹوڈنٹ کہے کہ :"یہ تو جھوٹ ہے'تو ٹیچر کہے:" آپ اپنی طرف سے تو نہیں کہہ رہے ناں؟ "سوال یہ ہے کہ ٹیچر کی بات مان کر اکیڈمی انچارج سے کہنا کہ سیپرٹ پڑھایا ہے، یہ جھوٹ ہو گایا نہیں؟
قرض میں تاخیر ہونے پر لیٹ فیس دینا کیسا؟
سوال: ایک ایپلیکیشن شاپنگ کرنے کے لیے قرضہ دیتی ہے، مثلا پانچ ہزار ، جو اگلے مہینے تک واپس کرنا ہوتا ہے ، اگر نہیں کرپائے ، تو لیٹ کرنےکی فیس دینا پڑتی ہے اور ان کی 17 روپیہ فیس ہوتی ہے ، تو کیا شاپنگ کے لیے اس طرح کاقرضہ لینا درست ہے ؟
لوگوں کا سلام پہنچانا بھول جائیں تو کیا حکم ہے؟
جواب: کریں ۔ فتاوی ہندیہ میں ہے : ’’اذا امررجلا ان یقرا سلامہ علی فلان یجب علیہ ذلک“ یعنی جب کسی شخص کو حکم دیاکہ فلاں کو میراسلام کہہ دینا اس پر سلام...
سونا نصاب سے کم ہو لیکن اس کے ساتھ کچھ رقم بھی ہو،تو زکوٰۃ کا حکم
جواب: سنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:’’( اگر نصاب میں کمی ) دونوں جانب ہے تو البتّہ یہ امر غور طلب ہوگا کہ اب ان میں کس کو کس سے تقویم ...
گالی کا مطلب اورماں باپ کو گالی دینے کاحکم
سوال: ماں باپ کو گالی دینے کا حکم بیان فرما دیں !اگر کوئی اپنے ماں باپ کو اس لیے گالی دیتا ہو کہ وہ ان کے ساتھ یا کسی اور کے ساتھ واقعی برا کرتے ہوں اور اولاد یہ کہے کہ میں اس لیےگالی دے رہا ہوں کہ وہ واقعی ایسے ہیں، تو کیا حکم ہو گا؟ نیز گالی کا معنی بھی ارشاد فرما دیں۔اور ماں باپ کو گلی دینے کی وعید بھی۔
دوسرے ملک قربانی کرنی ہو تو قربانی کی رقم میں کس جگہ کا لحاظ ہے ؟
سوال: میں اپنی فیملی کے ساتھ 15 سال سے دبئی میں مقیم ہوں ،میں پاکستان میں اپنی قربانی کرواناچاہتاہوں ،میں نے سنا ہے کہ مجھے قربانی کےلیے پیسے پاکستان کے حساب سے نہیں بلکہ دبئی کے حساب سے بھیجنے ہوں گے یعنی دبئی میں ایک حصے کے جتنے درہم بنتے ہیں ،اتنے پیسے وہاں بھیجنے ہوں گے، کیا یہ درست ہے ؟
سوال: اگر کوئی غیبت کرے تو کیاسننے والا بھی اسی طرح گنہگار ہوگا ،جس طرح غیبت کرنے والا ہوتاہے ؟