
ایک کی رقم ، دوسرے کا کام اور سارا نفع رقم دینے والے کو ملے ، اس شرط پر پارٹنر شپ کرنا کیسا ؟
سوال: میں اپنی دوکان پر چوکر(Husk) (جانوروں کا چارہ) وغیرہ بیچ کر اپنا کام چلا رہا ہوں ۔ میرا کزن مجھے کچھ انویسٹمنٹ(Investment) یوں دے رہا ہے کہ اس رقم سے صرف کھاد خرید کر اپنی دوکان پر رکھوں ، جس کی ایک بوری نقد 13 ہزار روپے کی خرید کر مارکیٹ میں 4 مہینے کے ادھار پر 16 ہزار روپے کی بیچی جاتی ہے۔ کھاد کی خرید و فروخت، اس کو دوکان میں رکھنا ، کسٹمر سے پیسوں کی وصولی وغیرہ سب کام میں کروں گا اور ان کاموں کے عوض ان سے کسی قسم کا کوئی نفع اور عوض وصول نہیں کروں گا اور ان کے مال کا حساب کتاب الگ رکھوں گا ۔ میرا اس میں صرف یہ فائدہ ہو جائے گا کہ میری دوکان پر ایک آئٹم کا اضافہ ہو جائے گا جس کی وجہ سے زیادہ کسٹمر میرے پاس آئیں گے۔ تو کیا اس کی شرعا اجازت ہے؟
نوح نام کا مطلب اور محمد نوح نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ابھی مجھےنام رکھناہے،تومیں نےکان میں محمد کہہ دیا تھا، پراب NOAH نام رکھا ہے ،توصرف یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ یاپھرMUHAMMAD NOAH؟؟
مبین نام کا مطلب اور مبین نام رکھنے کا حکم
سوال: کیا مبین نام کسی بچے کا رکھنا درست ہے؟
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: نام» فطرحه، ثم جاء وعليه خاتم من حديد، فقال: «ما لي أرى عليك حلية أهل النار» فطرحه، فقال: يا رسول اللہ، من أي شيء أتخذه؟ قال: «اتخذه من ورق، ولا تتمه ...
درعدن، ہالہ اورامامہ نام رکھنے کا حکم
سوال: سوال : کیا درج ذیل نام کے معانی بتا سکتے ہیں ؟ 1: dur e adan 2: hala 3: umamah ان ناموں میں سے کو نسا نام بچی کے لیے زیادہ بہتر ہو گا اور وہ کیسے لکھا جائے گا؟
سوہان نام کا مطلب اور سوہان نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: سوہان نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
حاجی پر عید کی قربانی واجب ہے یا نہیں ؟
جواب: رکھنا ہو گاکہ دونوں جگہ قربانی کے ایام موجود ہوں یعنی مکہ مکرمہ میں بھی جہاں خود حاجی موجود ہے اورجس جگہ حاجی کی قربانی ہونی ہے،وہاں بھی ق...
تکیہ دودھ، خوشبو تحفہ میں ملے تو واپس نہ کرنے سے متعلق حدیث
جواب: رکھنا بہتر ہے۔ “(مراۃ المناجیح، جلد4، صفحہ 359، مطبوعہ نعیمی کتب خانہ ، گجرات) صدر الشریعہ، بدر الطریقہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ...
کمیٹی (B.C)جمع کرنے والے سے کمیٹی کی رقم چوری ہوجائے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: رکھنا ضروری ہوگا۔ تمہیدی گفتگو سمجھنے کے بعد نفسِ مسئلہ کاجواب یہ ہے کہ اگر منتظم کے پاس کمیٹی کی جمع شدہ رقم کی حیثیت قرض کی تھی یاوہاں کاعرف یہ...
والدکے بجائےپرورش کرنے والے کا نام استعمال کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص بنگلہ دیش سے تعلق رکھتا ہے آٹھ سال کی عمر سے وہ پاکستان میں رہائش پذیر ہے اور اس کے والدین بنگلہ دیش میں ہیں۔ وہ یہاں اپنی قوم کے ایک شخص کی پرورش میں رہا اور ولدیت میں باپ کے بجائے اس پرورش کرنے والے شخص کا نام اس کے تمام کاغذات میں لکھا گیا یہاں تک کہ نکاح نامے میں بھی اس پرورش کرنے والے کا نام لکھا گیا ہے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ اور اس سے نکاح ہوجائے گا یا نہیں؟ جبکہ نکاح کے وقت نکاح خواں نے شوہر سے ایجاب و قبول کروایا ہے۔