
عورت موزوں پرمسح کرسکتی ہے یا نہیں ؟
سوال: اگر کوئی اسلامی بہن وضو کرنے کے بعد چمڑے کے موزے پہن لے تو کیا وہ اس پر مسح کرسکتی ہے ؟اس سے وضو ہوجائے گا؟
وضو کے بعد پانی پوچھنا چاہیے یا نہیں ؟
سوال: وضو کرکے پانی بدن پہ رہنے دینا ہے( یعنی وضو کا پانی پونچھ سکتے ہیں) یا بدن پر ہی خشک کرنا ہے ،کوئی حدیث شریف اس بارے میں ہو کہ سنت کیا ہے ؟
دریا کے پانی سے وضو اور غسل کرنا اور دریا کا پانی پینا
سوال: کیا دریا کے پانی سے وضو اور غسل ہو سکتا ہے؟ اور کیا مجبوری کے وقت اگر صاف پانی دستیاب نہ ہو، تو کیا وہ پانی پی سکتے ہیں اور کیا کسی جگہ پر دریا کا پانی دریا سے الگ ہو کر کھڑاہو، تو کیا وہ پانی پاک ہوتا ہے یا ناپاک ہوتا ہے؟
گیس کی وجہ سے پیٹ میں آوازیں آئیں تو وضو ٹوٹے گا یا نہیں ؟
سوال: مجھے گیس کا بہت پرابلم ہوتا ہے، اگر گیس خارج نہ ہو اور بس پیٹ سے گڑ گڑ کی آواز آئے، تو کیا اس سے بھی وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
آئی لائنر (Eye Liner) لگانا کیسا ؟
جواب: وضو و غسل نہیں ہو گا، بلکہ اسے اتار کر اوپر پانی بہانا ہو گا، بشرطیکہ اسے اتارنا ممکن ہو۔اور اگر اتارنا ممکن نہ ہو یا اس میں شدید حرج واقع ہو رہا ہو، ...
الکوحل والی کریم چہرے پر لگی ہونے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: وضو کرنے کے بعد لگائی ہے تو اس حالت میں نمازپڑھنے کے لئے منہ دھونا ضروری نہیں ہے۔ البتہ وضو کرنے سے پہلے لگائی ہوئی ہے تو وضو کرتے وقت چہرے پر پانی م...
بلا وضو قرآن پاک کی آیت یا ترجمہ لکھنے کا حکم
سوال: بغیر وضو قرآن پاک کی آیت یا اس کا ترجمہ نوٹ بک میں لکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
بے وضو شخص صرف پاؤں دھو کر موزے پہن سکتا ہےیا نہیں ؟
سوال: بے وضو شخص صرف پاؤں دھو کر موزے پہن سکتا ہے تاکہ چوبیس گھنٹے تک ان پر مسح کر سکے؟
قطرہ نکلنے کا وہم ہوا، پھر پاکی حاصل کئے بغیر نماز پڑھ لی، تو حکم
سوال: قطرہ نکلنے کا اکثر وہم ہوتا ہے ، فجر پڑھ کر لیٹی ،تو ایسا محسوس ہواکہ قطرہ نکل گیا ہے،لیکن دیکھا نہیں اور یہ سوچا کہ جب ظہر کی نماز پڑھوں گی، اس سے پہلے دھو لوں گی، لیکن ظہر پڑھنے سے پہلے دھونا بھول گئی اور وضو وغیرہ کر کے نماز پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟