
احرام کی حالت میں احتلام ہوگیا یا بیوی کا بوسہ لے لیا، تو دم لازم ہوگا یا نہیں؟
جواب: غسل کرلیناکافی ہے اور احرام کی چادرکاجوحصہ ناپاک ہوااسے پاک کرلیاجائے یادوسری چادرپہن لی جائے ۔البتہ اگر احرام کی حالت میں معاذاللہ کسی نے مشت زنی کی ...
دلہنوں کو آرٹیفیشل پلکیں لگانا کیسا؟
جواب: غسل کرنے کے لئے ان پلکوں کا اتارنا ضروری ہوگا، کیونکہ آرٹیفیشل پلکیں عموماً گوند وغیرہ کے ذریعے اصلی پلکوں کے ساتھ چپکا دی جاتی ہیں اور انہیں اتارے ب...
کانوں کی لَو اور قلموں کے درمیان والے حصے کو وضو میں دھونا ضروری ہے؟
جواب: غسل ما بین العذار و الاذن لدخولہ فی الحد، بہ یفتیٰ“ ترجمہ:عِذار اور کان کی درمیانی جگہ کا دھونا ضروری ہے، کیونکہ وہ حصہ بھی چہرے کی حد میں داخل ہے۔ ا...
تکبیر تحریمہ کہنے کے بعد بیٹھنے سے پہلے امام نے سلام پھیردیا ،تو نماز کا حکم
جواب: دوران جماعت میں شامل ہونے والے کی اقتدا صحیح نہ ہونے اور دوبارہ تکبیر کہنے کا حکم بیان کیا گیا کہ وہ بھی امام کے ساتھ کسی جزء میں شریک نہ ہوا تھا۔ ...
دورانِ اذان اگر وقت شروع ہو، تو کیا وہ اذان دوبارہ دی جائے گی؟
سوال: مؤذن فجر کا وقت شروع ہونے سے ایک منٹ پہلے ہی اذانِ فجر دینا شروع کرے، پھر دورانِ اذان ہی فجر کا وقت شروع ہوجائے، تو کیا وہ اذان درست قرار پائے گی؟ کیونکہ اذان ختم ہونے سے پہلے تو وقت شروع ہوچکا تھا، یا دوبارہ سے اذان دی جائے گی؟
ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟
جواب: غسل اور نمازیں سب درست اور بدن اور برتن اور کپڑے سب پاک۔“ (فتاوی رضویہ، جلد3، صفحہ266، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) کنویں میں کوئی جانور یا پرندہ گر کر مر ...
بچہ پیدا ہونے سے قبل خون آنے پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کے بچہ پیدا ہونے میں ابھی تقریباً دو ہفتے باقی ہیں لیکن اسے ابھی سے ہی خون اور پانی آنا شروع ہوگیا ہے۔ کبھی خون آنے لگ جاتا ہے تو کبھی رُک جاتا ہے، تو کیا اس خون آنے کی صورت میں اس عورت کے لئے نماز معاف ہے یا پھر اسے نماز پڑھنا ہوگی؟ نیز اگر نماز پڑھنا ہوگی تو کیا ہر نماز سے پہلے غسل کرنا بھی ضروری ہوگا؟ یا فقط ناپاک جگہ کو دھو کر وضو کرکے نماز پڑھنا ہی کافی ہوگا؟
جواب: غسل کرتے ہوئے بالوں کو دھویا جائے تو پانی بالوں کی جڑوں تک نہ پہنچے تواس حالت میں وضو غسل ادا نہیں ہوگا۔ اور اگر اس میں بدبو ہے تو نماز سےپہلے اور مسج...
ناپاکی کی حالت میں پہنے ہوئے کپڑے کیا ناپاک ہوں گے؟
سوال: اگر احتلام ہوجائے اور نجاست والے کپڑے اتار کر صاف ستھرے کپڑے پہن لئے تو کیا غسل کرنے کے بعد یہ کپڑے پاک رہیں گے یا نہیں؟
غسل کے بعدمردکی منی ،عورت کے جسم سے نکلی
سوال: عورت نے جماع کے بعدغسل کیا،لیکن اس کے بعدبھی مردکی منی اس کے بدن سے نکلتی رہتی ہے تواس کاکیاحکم ہے ؟