
عورتوں کا چادر کندھوں پر لٹکا کر نماز پڑھنا
سوال: آج کل عورتیں چادر ایسے بھی اوڑھتی ہیں جیسے سٹالر یا سکارف سر پر اوڑھ لیتی ہیں اور چادر ایک کندھے پہ رکھ لیتی ہیں۔ ایسی صورت میں نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہے تو اگر پڑھ لی ہو اور مسئلہ بعد میں معلوم ہو اور یہ بھی یاد نہ ہو کہ کتنی نمازیں اس طرح پڑھی ہیں تو کیا کرنا چاہیے؟
پہلی رکعت میں سورۂ عصر اور دوسری رکعت میں سورۂ ھُمزہ پڑھنا
جواب: مکروہ تنزیہی ہے۔ مسئلہ کی تفصیل یہ ہے کہ دوسری رکعت کی قراءت پہلی رکعت کی قراءت سے طویل یعنی لمبی کرنا مکروہ ہے، اور اس کی مقدار یہ ہے کہ (1...
سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟
جواب: حکم رہن،سہن ،سواری اور برتنے کے سامان وغیرہ میں ہو گا۔ دوسری طرف یہ پہلو بھی توجہ طلب ہے کہ ان معاملات میں ایسی کمی کرنا کہ لوگوں کی طرف سے...
نمازِ عصر سے پہلے شکرانے کے نوافل پڑھنا کیسا؟
جواب: مکروہ نہیں، بلکہ عصر کے فرض سے پہلے چار رکعت سنت ادا کرنا تو مستحب ہے اس کے فضائل احادیثِ مبارکہ میں بیان ہوئے ہیں ۔ عصر سے پہلے نفل پڑھنا مکروہ...
جواب: مکروہ ہے اور اگر وہ ایساپاگل ہوکہ جس سے غالب یہ ہوکہ وہ مسجدکونجاست سے آلودہ کردے گاتواسے مسجدمیں لانا،جائزہی نہیں ۔ در مختار میں ہے” والجماعة۔۔۔ ...
کبوتر بازی کے مقابلے کرنے اور جیتی ہوئی رقم کا حکم
سوال: دیہاتوں میں جیٹھ اور ہاڑ کے مہینوں میں کبوتر بازی کے مقابلے ہوتے ہیں۔ کبوتر باز پورا سال مخصوص نسل کے کبوتروں کو تیار کرتے ہیں۔ انہیں زعفران، کشمش، بادام، چاندی کے ورق اور دیسی کشتہ جات کھلاتے ہیں۔ پھر بالخصوص اڑاتے وقت انہیں خاص انجیکشن بھی لگاتے ہیں۔ صبح پانچ چھ بجے اڑاتے اور پھر اترنے نہیں دیتے۔ جو سب سے آخر میں اترے، وہی جیتتا ہے اور آخری اترنے والا عموماً شام پانچ چھ بجے اترتا ہے، یعنی اسے بارہ گھنٹے مسلسل اڑایا جاتا ہے۔ اسی طرح لوگ ان کبوتروں پر کافی زیادہ رقم بھی لگاتے ہیں، یعنی جیتے کبوتر پر رقم لگانے والا بقیہ کبوتروں پر لگی ہوئی رقم کا مالک سمجھا جاتا ہے۔اس تمام تفصیل کی روشنی میں اس مقابلے اور اس پر لگنے والی رقم کے متعلق حکم شرعی بیان فرما دیں۔
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: جن رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے، اگر ان میں سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں چلے گئے، تو یاد آنے پر واپس لوٹنے کا حکم ہوتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ (1)یہ واپس لوٹنا کس درجے کا حکم ہے ؟ اگر یاد آنے کے باوجود واپس نہیں لوٹتے، تو کیا سجدہ سہو کافی ہو جائے گا؟ (2) رکوع فرض اور سورت ملانا واجب ہے ، تو یہاں فرض سے واجب کی طرف لوٹنے کا کیوں حکم ہے ؟
قبرستان میں گھاس وغیرہ ختم کرنے کے لیے کوئی دوا ڈالنا
جواب: مکروہ وممنوع ہے کیونکہ گھاس جب تک تر رہتی ہے تو اللہ تعالی کی تسبیح کرتی ہے،جس سے میت کو فائدہ پہنچتا ہے اور اس کی تسبیح سے رحمت کا نزول ہوتا ہے لہذا...
دورانِ نماز چہرے کے آگے رومال رکھنا کیسا؟
جواب: مکروہ تحریمی اور گناہ ہے ، اس سے بچنا واجب ہےاور اگر آپ کی مراد سجدے کی جگہ رومال رکھنا ہے، تو یہ گناہ نہیں اور اس سے نماز پر بھی کوئی فرق نہیں آئے ...