
مردانہ کپڑے سے چھوٹی بچی کے کپڑے بنا کر پہنانا کیسا؟
سوال: مردانہ کپڑے سے دودھ پیتی بچیوں کو کپڑے سی کر پہنانے کا کیا حکم ہے؟
میت کو بلاوجہ دوبار غسل دینا کیسا ؟
جواب: حکم فیھما کراھۃ التحریم“ یعنی ایسا کرنا درست تو ہے مگر حلال نہیں اور اگر ایسا نہ ہو تو بلا شبہ یہ دونوں باتیں اسراف اور تقتیر میں داخل ہیں اور حکم ان ...
کیا پرندوں کی خریدوفروخت کرنا اور گھر میں رکھنا جائز ہے؟
سوال: آج کل بازار سے مختلف قسم کے پرندے مثلاً رنگ برنگے طوطے ،چڑیاں اوراس طرح کے دیگر جانورملتے ہیں ،جن کو خرید کر لوگ گھروں میں پالتے ہیں ،ایسے پرندوں کی خریدو فروخت اور انہیں گھروں میں رکھنے کا کیا حکم ہے،برائے کرم شرعی رہنمائی فرمائیں ؟ سائل:محمد شاکر(راجہ بازار،راولپنڈی)
دعا قبول نہ ہونے پر غصہ آنا اور نیک شخص کو دعا کا کہنا
سوال: اگر کسی شخص کو اپنی دعا قبول نہ ہونے پر اپنی ذات پرغصہ آجائے اور یہ خیال کرے کہ شاید مجھ میں کسی کمی کی وجہ سے دعا قبول نہیں ہورہی، پھر وہ کسی نیک بندے سے دعا کرنے کا کہے ، تو کیا اس پر کوئی حکمِ کفر لگے گا؟