
پیرپہ ایسااعتقادہو کہ پیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے کہنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے ایک پیرپراعتراضات کیے اس میں شرائط مشیخیت نہ پائے جانے کے باعث ،پیرکوجب معلوم ہواتواس نے زیدکوفون کرکے کہا:مریدکوپیرپراعتراض نہیں کرناچاہئے،علم حجاب ہے اورمریدکوپیرپہ ایسااعتقادہوناچاہئے کہ اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔”بعض کاکہناہے کہ پیرکایہ جملہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے؟اس پیرکاایک مریدعمروکہتاہے کہ یہ جملہ کفریہ نہیں ہے اس لیے کہ اس میں لفظ“اگر”بطورشرط بولاگیاہے ۔شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)جملہ مذکورہ“اگرپیرکافرہوتومریدبھی کافرہوجائے ۔” کفریہ ہے یانہیں؟اگرکفریہ ہے توکن وجوہ سے ؟ (2)یہ جملہ بولنے والے پیرکے ایمان ونکاح کے متعلق کیاحکم ہے اوراس کامریدہوناکیسا؟ سائل :تنویرالحسنین جلالی(دارالعلوم منظراسلام پوران،تحصیل سرائے عالمگیر،ضلع گجرات)
جواب: دم پر چلنا ایک خاص مقصد ہے ، کیونکہ ظاہری اعمال میں جس طرح مقلد اگر مجتہد نہ ہو،تو وہ کسی مخصوص مذہب پر چلنے کا محتاج ہوتا ہے ۔ مثلاً حنفی حضرتِ سیِّد...
کیا قرآن مجید کی تلاوت سے پہلے تعوذ پڑھنا واجب ہے ؟
جواب: مسائل جو ناشرين کی غفلتوں کی وجہ سے غلط چھپ گئے ہيں، ان ميں سے ايک يہ بھی ہے۔ (فتاوی فیض الرسول ،جلد1،صفحہ351،شبیر برادرز، لاہور) ...
مساجد کی دیواروں پر تصویر والے اشتہار لگانا کیسا ؟
جواب: دمیں جوسوراخ کیاہےوہ سوراخ اس کے ایمان میں ہوگیا۔ اس پرفرض قطعی ہےکہ اس ناپاک کڑی کوابھی ابھی فورانکال لے۔۔اوروہ ناپاک پرنالہ کہ دیوارمسجدسےملاہوا بلا...
کیا حاملہ عورت کو روزہ معاف ہے ؟
جواب: مسائل شرعیہ بیان کرنا شرعا جائز نہیں ہے ، ایسے شخص کو اللہ تعالی کی بارگاہ میں توبہ کرنی چاہیے اور جن کو یہ غلط مسئلہ بیان کیا ہے ان کے سامنے اپنی غل...
کیا پانی کی خریدوفروخت جائز ہے؟
جواب: دمہ ومما صرحوا بہ لو وضع رجل طستاً علی سطح فاجتمع فیہ ماء المطر فرفعہ آخر:ان وضعہ الاول لذلک فھو لہ و الا فللرافع۔اھ ویشھدلہ ماقدمناہ عن القہستانی ۔ ...
پرانے نوٹوں کے بدلے نئے نوٹ خریدنا کیسا؟
جواب: دم الآخر حل التفاضل و حرم النساءمثل أن یسلم ھرویاً فی ھروی أو حنطۃ فی شعیر ‘‘ یعنی جب سود کی دونوں علتوں (قدر و جنس) میں سے ایک پائی جائے اور دوسری نہ...
صف مکمل ہونے کے بعد اکیلا نمازی جماعت میں کیسے شامل ہو؟
جواب: دم، ثم الذي يليه، فما كان من نقص فليكن في الصف المؤخر‘‘ ترجمہ: (پہلے) اگلی صف مکمل کرو، پھر اسے جو اس کے ساتھ ملی ہوئی ہے، پس جو کمی ہو وہ آخری صف می...
پیر صاحب سے بیعت کی شرعی حیثیت
سوال: میں ایک صحیح العقیدہ سنی اسلامی بھائی ہوں،حضور صلی اللہ علیہ وسلم ،صحابہ کرام اور اہلِ بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین کو ماننے والا ہوں،کیااس کے باوجودمجھ پر کسی پیر صاحب کی بیعت کرنا فرض ہے؟