
کلاس میں تلاوت کے دوران استاد صاحب یا کوئی دینی شخصیت آجائے، تو کھڑے ہونے کا حکم
سوال: اگر کلاس میں کوئی قرآنِ پاک کی تلاوت کر رہا ہویا شجرہ قادریہ یا نعت شریف پڑھ رہا ہو،اس دوران استاد صاحب آجائیں یا کوئی اور بڑی دینی شخصیت آجائے،تو ان کے استقبال کے لیے تلاوت کرنے والا تلاوت روک کر یا شجرۂ قادریہ و نعت شریف پڑھنے والا خاموش ہو کر کھڑا ہوجائے، تو یہ بے ادبی تو نہیں ؟
اذان میں نامِ مبارک سن کر درود پاک پڑھنا
سوال: اذان میں جب مؤذن اشھد ان محمدا رسول اللہ کہتا ہے، تو اس دوران درود پاک پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
نائٹ ڈیوٹی کے درمیان سونا کیسا ہے ؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ نائٹ ڈیوٹی کے درمیان سونا کیسا ہے جبکہ ادارے کی طرف سے دوران ڈیوٹی سونے کی اجازت نہیں ؟
آدھی کلائی تک چڑھی ہوئی آستینیں نماز کے دوران نیچے کرنے کا حکم
سوال: نماز کے دوران کف، ہاف کلائی تک فولڈ تھے، ایک رکعت پڑھنے کےبعد سیدھے کیے تو نماز کا کیا حکم ہے؟
اذان کے وقت سلام کرنا اور سلام کا جواب دینا
جواب: دوران کسی کو سلام نہ کیا جائے اور اگر کوئی سلام کرے تو اس کا جواب نہ دیا جائے،بلکہ توجہ کے ساتھ اذان سنی جائے اور اذان کا جواب دیا جائے۔ بحر ال...
نماز کے دوران قراءت کرتے ہوئے جمع متکلم کی ضمیر نَا کا الف نہیں پڑھا، تو نماز کا حکم ؟
سوال: اگر کسی شخص نے نماز میں قراءت کے دوران سورہ اعراف کی آیت ﴿ وَ وٰعَدْنَا مُوْسٰى﴾ تلاوت کرتے ہوئے ﴿ وَ وٰعَدْنَا ﴾ کی ’’نا“ ضمیر کو بغیر الف کے﴿ وَ وٰعَدْنَ﴾ پڑھ دیا، تو اس کی نمازکا کیا حکم ہوگا ؟
حالت احرام میں جھگڑا کرنے پر کیا کفارہ ہے؟
جواب: دوران جن گناہوں کاارتکاب ہوا،ان سے معافی مانگناضروری ہے ،حق العبدتلف ہواتواس کی بھی تلافی ضروری ہے ۔ اللہ عزوجل ارشاد فرماتا ہے:﴿ اَلْحَجُّ اَشْه...
دورانِ ڈیوٹی نماز پڑھنا اور کٹوتی کروانا
سوال: نوکری کا ٹائم نو بجے سے شام ساڑھے پانچ بجے تک ہے، اس دوران ظہر اور عصر کی نماز بھی درمیان میں آجاتی ہے، جس ادارے میں میری نوکری ہے وہاں نماز پڑھنے، نہ پڑھنے کے حوالے سے کوئی اصول موجود نہیں، اب ڈیوٹی کے دوران نماز پڑھنے جا سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر پڑھنے چلے جائیں، تو کیا تنخواہ سے کچھ رقم کٹوانی ہوگی؟