
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
جواب: دن یہ قضا روزے رکھے جاسکتے ہیں۔ لیکن فقہائے کرام کی تصریحات کےمطابق مستحب یہ ہے کہ جتنا جلد ہوسکے ان روزوں کی قضا کرلی جائے کہ اس میں بھلائی کی طرف سب...
رمضان المبارک کے علاوہ کسی اور مہینے کے پورے 30 روزے رکھنے کا حکم
جواب: دن روزہ رکھے اور ایک دن نہ رکھے۔ اور اس میں یہ چیز دیکھ لی جائے کہ یوں روزے رکھنے میں اتنی کمزوری نہ ہوجائے کہ دیگر فرائض و واجبات یا معاملات خراب ہون...
پانچوی رکعت کا سجدہ کرنے کے بعد ایک رکعت ملانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے؟
جواب: متعین ہوئی اور نفل نماز چونکہ ایک رکعت نہیں ہوتی اس لئے نفل کی تکمیل کے لئے ایک رکعت اور ملائی گئی تاکہ وہ شفع ہوکر مکمل ہوسکے۔تو یہاں چونکہ نفل نماز...
امام کا اس نیت سے رکوع کی تسبیحات زیادہ پڑھنا کیسا کہ لوگوں کو رکعت مل جائے؟
جواب: متعین شخص مسجد میں داخل ہواور اس کی قدموں کی آواز یا کسی طرح امام کو معلوم ہوگیا کہ یہ شخص رکوع میں شامل ہورہا ہے تو اس کی خاطر و خوشامد اگر ملحوظ نہ...
قربانی کے جانور سے منفعت حاصل کرنا کیسا ؟
جواب: متعین ہوچکا ہے اور یہ قربت اسی وقت حاصل ہوگی جب اللہ عزوجل کے نام پر اس جانور کا خون بہایا جائے ، لہٰذا جب تک جانور سے یہ اصل غرض حاصل نہ ہوجائے تب ت...
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
جواب: دنیٰ اندیشے اور احتمال کےسبب کہ اگر ہاتھ نہ ملایا، تو جاب(Job) کے حوالے سے نقصان ہو سکتا ہے،یہ ہرگز ہاتھ ملانے کو جائز نہیں کرتا۔ آپ اللہ تعالیٰ پر بھ...
مضاربت سے ہونے والے منافع کو باہم تقسیم کرنا کیسا؟
جواب: متعین مقدار فکس کردیتے ہیں کہ مجھے نفع میں سے مثلاً دس ہزار روپے دے دینا وغیرہ۔اس طرح کرنے سے مُضارَبَت فاسد ہوجاتی ہےاور یہ ناجائز و گناہ بھی ہے لہ...
میت کو غسل دینے کی اُجرت لینا کیسا؟
جواب: متعین ہوگا ، لہٰذا اس صورت میں آپ کے لئے غسل ِمیت کی اجرت لینا جائز نہیں ہوگا۔ یہ یاد رہےکہ یہا ں غسل دینے والے سے مراد پیشہ ور غاسل نہیں ، نہ ہی ی...
حدیث میں وارد ہونے والے اورادنماز میں ثنا کے بعدپڑھنا کیسا ہے ؟
سوال: حیح مسلم شریف میں حضرت ابنِ عمررضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ ایک دن ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھ رہے تھے ، لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا:”اللہ اکبر کبیرا والحمد للہ کثیرا وسبحان اللہ بکرۃ و اصیلا“۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا:فلاں ، فلاں کلمات کہنے والا کون ہے؟تو اس آدمی نے کہا :یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم !میں ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:مجھے ان کلمات پر بہت حیرت ہوئی کہ ان کے لئے آسمان کے دروازے کھول دئیے گئے۔ (صحیح مسلم،حدیث 601) مذکورہ بالا روایت میں جو تسبیحات پڑھنے کا ذکر ہے ،کیا یہ تسبیحات ثنا پڑھنے کے بعد نماز میں پڑھی جا سکتی ہیں؟
جواب: دن وہ مدت پوری ہو ۔ اور اب اس کے ورثا میں مال تقسیم کر دیا جائے گا ۔ جو اس مدت گزرنے سے پہلے فوت ہو گئے ،وہ غائب شخص کے وارث نہیں بنیں گے۔ (دررالحکام ...