اگر وضو میں کوئی فرض رہ جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: آنے پرفقط اسی عضو کو دھولینا کافی ہے،دوبارہ سے مکمل وضو یا غسل کرنا ضروری نہیں ہے۔البتہ! یہ خیال رہے کہ اگر واقعی کوئی فرض عضو دھلنے سے رہ گیا، ...
شاور سے نہاتے ہوئے چھینٹے اڑ کر کپڑوں پر لگ جائیں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: شاور سے نہاتے وقت ناپاک جسم پر پانی ڈالا اور تھوڑے فاصلے پرکپڑے ٹنگے تھے ان پر چھینٹے لگے ،اب معلوم نہیں کہ وہ پاک چھینٹے ہیں یا ناپاک تو کپڑوں کا کیا حکم ہے؟
حج میں رمی، قربانی اورحلق کی ترتیب کے متعلق تفصیل
سوال: حج كرنے والے پر جو ترتيب واجب هے مثلاً 1رمى 2قربانى3حلق اگر وہ کسی وجہ سے قربانی پہلے کر ديتا هے اور پھر رمئ تو اس کا کیا حكم ہے؟
سوال: نمازِ اوابین کی فضیلت کیا ہے؟
مہندی سے ہاتھ پر شوہرکا نام لکھنا
سوال: عورت کا مہندی سے ہاتھ پر شوہر کا نام لکھنا کیساہے ؟
غسل فرض ہونے کی صورت میں کون سے کام کرنا جائز ہے اور کون سے ناجائز
جواب: آن مجید چھونا ،اگرچہ اس کا سادہ حاشیہ یا جلد یا چَولی، چُھوئے یا بے چُھوئے دیکھ کر یا زبانی قرآنِ پاک پڑھنا یا کسی آیت کا لکھنا یا آیت کا تعویذ لکھنا...
نماز میں بھولے سے دو واجب ترک ہوجائیں تو کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟
سوال: زید نے وتر کے قعدہ اولیٰ میں بھولے سے درودِ ابراہیمی بھی پڑھ لیا پھر یاد آنے پر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوا تو اس میں دعائے قنوت پڑھنا بھول گیا۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں زید پر کتنے سجدہ سہو واجب ہوں گے؟ اگر زید سہو کے فقط دو ہی سجدے کرکے نماز مکمل کرے تو کیا اس کی نمازدرست ادا ہوجائے گی ؟
جواب: آن الکریم،پارہ28، سورة الطلاق،آیت:1 ) رد المحتار علی الدر المختار میں ہے:”لاتخرج المعتدہ عن طلاق أوموت الالضرورة“ ترجمہ: طلاق کی عدت یا شوہر کی...
اخیافی بہن بھائی کا پردہ ہے یا نہیں؟
سوال: کیا اخیافی بہن بھائی کا پردہ ہے؟
چوری کئے ہوئے لباس میں نماز کا حکم
سوال: چوری کئے ہوئے لباس کو پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟