سرچ کریں

Displaying 6501 to 6510 out of 7824 results

6501

بلڈ ڈونیٹ کرنے اور باڈی پارٹ ڈونیٹ کرنے میں حکم کافرق

سوال: بلڈ ڈونیٹ کر سکتے ہیں لیکن باڈی پارٹ ڈونیٹ نہیں کر سکتے ، اس کی کیا وجہ ہے ، دونوں میں کیا فرق ہے؟

6501
6502

والدہ بچے کا عقیقہ کر سکتی ہے یا نہیں؟

سوال: بچے کا عقیقہ کیا صرف والد کر سکتا ہے، اس کے علاوہ کوئی اور نہیں کر سکتا، مثلاً والد کا انتقال ہو گیا ہو، تو کیا والدہ کر سکتی ہے؟

6502
6503

صحابی کوحضورعلیہ الصلوۃ والسلام نے کلہاڑ ابناکر دیا

سوال: یہ واقعہ کہ ایک صحابی کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے کلہاڑا بنا کر دیا جس سے وہ لکڑیاں کاٹ کر بیچتے تھے ، حوالے کے ساتھ بتا دیجیے؟

6503
6504

قربانی کا گوشت کب تک استعمال کر سکتے ہیں؟

سوال: قربانی کا گوشت قربانی کے بعد کتنے دن تک استعمال کر سکتے ہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ تین دن سے زیادہ گوشت استعمال نہیں کر سکتے،آپ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرما دیں۔

6504
6505

قرآن پاک اٹھا کر کسی کام کا وعدہ کرنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگرکسی شخص کو کوئی قرآن کی قسم کھانے کا بولے اوروہ شخص صرف سامنے والے کو دیکھانے کے لیے اپنے ہاتھ میں قرآن اٹھائے پھر یہ بولے کہ میں نہیں کروں گایہ نہیں بولا کہ میں قرآن کی قسم کھاتا ہو کہ میں نہیں کروگا توکیاصرف ہاتھ میں قرآن اٹھانے سے قسم ہوجا ئے گی ؟ اور قرآن اٹھاکر یہ بولنے سے بھی قسم ہوجائے گی کہ میں نہیں کروں گا ؟

6505
6506

والدین بلا وجہ غصہ کرتے ہوں ڈانٹتے ہوں تو اولاد کیا کرے؟

جواب: پہنچتا کہ والدین کو جواب دے ، انہیں برا بھلا کہے ، یا ان کے غصے کا جواب غصے سے دے، کہ قرآن کریم میں انہیں’’ اُف‘‘ تک کہنے سے منع کیا ہے۔اور اگر بلا ...

6506
6507

عورت کا کھڑے ہو کر نہانا

سوال: کیا عورت کھڑی ہو کر نہا سکتی ہے ؟

6507
6508

مذی اور ودی کھرچنے سے پاک ہوں گی یا نہیں ؟

جواب: کر پاک نہیں کیا جا سکتا۔ کھرچ کر پاک کرنے کی اجازت صرف منی کے لئے ہے اور وہ بھی اس صورت میں ہے کہ جب منی خشک ہواور کپڑے یابدن کی اس جگہ پرپہلے سے پیشا...

6508
6509

وضو کے بعد لوٹے میں بچ جانے والا پانی کھڑے ہو کر پینا

سوال: وضو کرنے کے بعد جو پانی لوٹے میں بچ جاتا ہے تو کیا اسے کھڑے ہو کر پی سکتے ہیں؟کیا یہ جائزہے؟

6509
6510

لکڑی اور گارے سے بنی مسجد شہید کرکے نئی بنائی، تو پرانی لکڑی کا حکم

سوال: کسی جگہ پرانی مسجد جو کہ لکڑی اور گارے سے بنی ہوئی تھی اس کو شہید کر کے نئی بنیاد کے ساتھ تعمیرات شروع کر دی گئی۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ مسجد کی پرانی لکڑی کے بارے میں کیا حکم ہے؟

6510