
دورانِ تلاوت اذان شروع ہوجائے تو کیا کریں ؟
سوال: اگر تلاوتِ قرآن کے دوران اذان ہو تو تلاوت کریں یا اذان کا جواب دیں؟
قربانی کی دعا اور قربانی کرنے کا طریقہ
جواب: لامہ مولانا محمد الیاس قادری دامت برکاتہم العالیۃ کا رسالہ ”ابلق گھوڑے سوار“ کا مطالعہ کیجئے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّ...
فرض نماز کے وقت جنازہ آئے توکب اداکریں ؟
سوال: اگر ظہر کی نماز سے پہلے جنازہ مسجد میں آجائے،تو کیا فرض نماز کے بعد سنتوں سے پہلے جنازہ پڑھیں گے یا پھر سنتوں کے بعد ؟ایک جگہ پر دیکھا گیا کہ جماعت کے بعد امام صاحب اعلان کررہےتھے کہ پہلے جنازہ ہوگا اس کے بعد دو رکعت سنتیں پڑھیں گے،اس بارے میں شرعی رہنمائی فرمائیں ۔
میاں بیوی دونوں کے صاحب نصاب ہونے کے باوجود ایک قربانی کرنا
مجیب: مولانا جمیل احمد غوری عطاری مدنی
اولادنہ ہو تو بیوی کی وراثت میں سے شوہر کا کتناحصہ ہے ؟
سوال: میری بہن کا انتقال ہو گیا ہے، ان کی اولاد نہیں ہے، ان کے پاس سات تولہ سونا ہے اور جہیز کا سامان بھی ہے، اب شوہر کو ہر چیز میں سے آدھا حصہ ملے گا، یعنی سونے میں سے بھی اور جہیز میں سے بھی؟
عمرہ کی نیت نہ ہو، تو انڈیا سے بغیر احرام مکۂ معظمہ حاضر ہونا
جواب: لاً : جدہ) جانے کا ارادہ نہ تھا بلکہ ڈائریکٹ مکہ مکرمہ جانے کے ارادے سے ہی سفر کرتا ہوا جان بوجھ کر بغیر احرام کے میقات سے گزرگیا ہے، تو گنہگار...
جواب: لامکان فجرکی سنتوں سے پہلے پڑھ لیں لیکن اس کی وجہ سے جماعت میں خلل نہ پڑے،اگربیچ میں جماعت قائم ہوجائےتوجماعت میں شریک ہوجائیں اورباقی تعدادبعد میں پو...
قبلہ رخ اذان دینے کے حوالے سے تفصیل
سوال: کیا قبلہ رخ اذان دینا ضروری ہے؟ اگر قبلہ رخ اذان نہ دی گئی تو کیا اذان نہیں ہوگی؟نیز قبلہ کے علاوہ کسی اور سمت میں اذان دینے والا گنہگار ہوگا یا نہیں؟اورنیز بہار شریعت میں قبلہ کے خلاف اذان دینے کو مکروہ لکھا ہے تو یہ مکروہ تحریمی ہے یا تنزیہی؟
جواب: لانا محمد الیاس عطار قادری رضوی مدظلہ العالی ’’ کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب‘‘ میں فرماتے ہیں: ’’ اگر کافر کے کفر کو اچھا جان کر تعظیم کرے گا تو ...