سرچ کریں

Displaying 6581 to 6590 out of 6824 results

6581

عورت کے لیے بغیر مَحرم92 کلومیٹر کی مسافت پر امتحان دینے جانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں پاکستان سے باہر رہتی ہوں اور درسِ نظامی کر رہی ہوں اور مجھے امتحانات دینے کے لیے پاکستان آنا ضروری ہے، لیکن میرے ساتھ میرا کوئی مَحرم پاکستان آنے کے لیے تیار نہیں، اُن کی کچھ مصروفیات بھی ہیں، وہ مجھے کہہ رہے ہیں کہ تم اکیلے ہی چلی جاؤ اور امتحان دے کر واپس آجانا۔ اب اس صورت میں اگر میں پورے راستے میں پردے کا خیال رکھ لوں، تو کیا میں اس طرح اکیلے پاکستان بغیر مَحرم کے آکر امتحانات دے سکتی ہوں؟ امتحان دینے بھی ضروری ہیں،اور محرم بھی نہیں آسکتا۔

6581
6582

مخصوص ایام میں عورت کے لیے بازو پر تعویذ باندھنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ بعض اوقات خواتین نے اپنے بازو پر ایسا تعویذ باندھا ہوتا ہے، جس میں قرآنی آیات لکھی ہوتی ہیں، کیا جب اُنہیں ماہواری آئے، تو اُس تعویذ کو اتارنا ضروری ہے؟

6582
6583

سارہ کا مطلب اور سارہ نام رکھنا کیسا

جواب: نہ صرف جائزہے بلکہ یہ بہترناموں میں سے بھی ہے کہ یہ حضرت سیدنا ابراہیم علی نبیناوعلیہ الصلاۃ و السلام کی زوجہ محترمہ رضی اللہ عنہا کا نام ہے اور حد...

6583
6584

ظہر، مغرب، عشاء کے فرضوں کے بعد والی سنت اور نفل ایک سلام کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: نہ سنتیں اور نوافل ادا کیے جائیں۔ علامہ علاؤ الدین حصکفی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (وِصال:1088ھ/1677ء) لکھتے ہیں:”هل ‌تحسب المؤكدة من المستح...

6584
6585

نبی اکرم نے کسی کا جنازہ اٹھایا ؟ اور کیا خدیجۃ الکبریٰ رَضِیَ اللہ عَنْہَا کا جنازہ ہوا تھا؟

جواب: نہیں ہوا تھا، لہذا آپ کا معروف انداز کے مطابق نمازِ جنازہ نہیں پڑھا گیا۔معروف سیرت نگار ابو عبداللہ علامہ محمد بن عبدالباقی زرقانی مالکی رَحْمَۃُالل...

6585
6586

خواتین کا محفل میں نعرے لگانا کیسا؟

سوال: اسلامی بہنوں کا محفل میں نعرے لگانا جائز ہے یا نہیں ؟

6586
6587

تحفہ دے کر واپس لینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی چند سال پہلے ایک جگہ منگنی ہوئی تھی تو منگنی کے بعد وہ اس دوسرے خاندان والوں کو مختلف مواقع، مثلاً عید وغیرہ پر نقدی اور کپڑے وغیرہ اشیاء بطورِ تحائف دیتے رہے اب ان کی منگنی ٹوٹ چکی ہے، تو ان تحفے، تحائف کو واپس لینے کا کیا حکم ہے؟ (نوٹ: سائل نے بتایا کہ تحفے دینے لینے والے دونوں حیات ہیں اورتحائف پر انہوں نے قبضہ بھی کر لیا تھا اور ابھی بعض تحائف ان کے پاس موجود ہیں اور بعض ختم(ہلاک) ہو چکے ہیں،کچھ ملکیت سے نکل چکے ہیں اوربعض تحائف میں اضافہ بھی ہوچکا ہے۔ اور ان تحائف کا بدل بھی نہیں لیا۔)

6587
6588

لطیف کا مطلب اور لطیف نام رکھنا کیسا

جواب: نہیں کہ جن کو عبد کی اضافت کے بغیر رکھنا یا پکارنا، درست نہ ہو، لہذا صرف لطیف نام بھی رکھ سکتے ہیں۔ البتہ! صرف لطیف نام رکھنے کی جائے بہتر یہ ہے کہ ع...

6588
6589

قبرستان میں گھاس وغیرہ ختم کرنے کے لیے کوئی دوا ڈالنا

جواب: نہیں ڈال سکتے کیونکہ قبرستان کی تر گھاس کو ختم کرنا مکروہ وممنوع ہے کیونکہ گھاس جب تک تر رہتی ہے تو اللہ تعالی کی تسبیح کرتی ہے،جس سے میت کو فائدہ پ...

6589
6590

کیا پریوں کی کوئی حقیقت ہے؟ - دار الافتاء

جواب: نہیں آتیں نہ ہی ان سے کسی انسان کا نکاح ہوسکتا ہے، شرعاً جائز نہیں ہے۔ خاتم المحققین علامہ محمد امین ابن عابدین المعروف علامہ شامی فرماتے ہیں...

6590