
کیا گناہ کبیرہ سے بیعت اور نکاح ٹوت جاتا ہے؟
سوال: گناہ کبیرہ سے کیا بیعت ٹوٹ جاتی ہے مثلاً جھوٹ، بدکاری زنا، لوٹ مار وغیرہ گناہوں سے؟زید کہتا ہے ان گناہوں سے بیعت اور نکاح ٹوٹ جاتا ہے بکر کو تجدید ایمان، تجدید بیعت اگر شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی کرنا چاہیے؟ صرف صدق دل سے توبہ ہی کافی نہیں ہے کیا جھوٹ غیبت زنا کاری، لوٹ مار جان بوجھ کر نمازوں کو قضا کرنا وغیرہ گناہوں سے تجدید بیعت تجدید ایمان وتجدید نکاح لازمی ہے؟
چاندی کی تلواریں گھر میں دیوار پر لٹکا سکتے ہیں ؟
جواب: پہنناہے اگرچہ حکماًپہنناہو، جیساکہ لحاف اور لٹکانے کی صورت میں، اس کے علاوہ استعمال حرام نہیں، اور سونےچاندی میں مطلقاً استعمال حرام ہے اگرچہ جسم سے چ...