
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: شریعت نے رخصت کی صورتیں رکھی ہیں، مثلا:وضو و غسل کی جگہ تیمم کر لے یا نجس کپڑے میں ہی نماز پڑھ لے ، اس تفصیل کے مطابق جوکتب فقہیہ میں موجود ہے ۔ اور ...
دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟
جواب: شریعت میں ہے:”دنیا میں بیداری میں اﷲ عزوجل کے دیدار یا کلامِ حقیقی سے مشرف ہونا، اِس کا جو اپنے یا کسی ولی کے لیے دعویٰ کرے، کافر ہے۔ “(بھارِ شریعت، ج...
جواب: شریعت نے آدمی کی بہت سے جائز خواہشات اور اخروی حاجات کی تکمیل کا ذریعہ بنایا ہے ، کیونکہ وصیت میں بعض اوقات انسان کسی دوست، رشتے دار کے فائدے کا کوئی...
شراب کپڑوں پر لگ جائے تو اس میں نماز پڑھنے کے متعلق تفصیل
جواب: شریعت میں ہے:"ہر قسم کی شراب اور نشہ لانے والی تاڑی اور سیندھی۔۔۔ یہ سب نجاست غلیظہ ہیں۔"(بہار شریعت، حصہ2، صفحہ 391، مکتبۃ المدینہ، کراچی) نجاست ...
دانتوں میں کھانے کے ذرات ہونے کی حالت میں نماز پڑھنا
جواب: شریعت میں ہے:’’دانتوں کے اندر کھانے کی کوئی چیز رہ گئی تھی اس کو نگل گیا، اگر چنے سے کم ہے نماز فاسد نہ ہوئی مکروہ ہوئی اور چنے برابر ہے تو فاسد ہوگئی...
موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟
جواب: شریعت میں ہے: ’’موزہ پہننےکے بعد پہلی مرتبہ جو حدث ہوا، اس وقت سے اس کا شمار ہے، مثلاً: صبح کے وقت موزہ پہنا اور ظہر کے وقت پہلی بار حدث ہوا، تو مقیم ...
دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے سامنے کے دانتوں پر پیلاہٹ جم چکی ہے، جو برش وغیرہ سے نہیں اترتی اور اندر کےدانتوں پہ جگہ جگہ چھوٹے چھوٹے کھڈے بن چکے ہیں۔ کیا شریعت مجھے ڈینٹل سکیلنگ(Dental Scaling) کروانے کی اجازت دیتی ہے؟
نماز میں ریح خارج ہونے سے روکنے کا حکم؟
جواب: شریعت میں ہے :”جس بات سے دل بٹے اور دفع کر سکتا ہو اسے بے دفع کيے ہر نماز مکروہ ہے مثلاً پاخانے یا پیشاب یا ریاح کا غلبہ ہو۔“(بہارِ شریعت، جلد 01، صفح...
ایک رکعت میں ایک ہی سورت کو بار بار پڑھنا
جواب: شریعت میں ہے:”نوافل کی دونوں رکعتوں میں ایک ہی سورت کو مکرر پڑھنا یا ایک رکعت میں اسی سورت کو باربار پڑھنا ،بلاکراہت جائز ہے۔“(بھارِ شریعت، جلد1،حصہ 3...
کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟
جواب: شریعت میں فرماتے ہیں : ’’خط میں سلام لکھا ہوتا ہے اس کا بھی جواب دینا واجب ہے اور یہاں جواب دو طرح ہوتا ہے، ایک یہ کہ زبان سے جواب دے، دوسری صورت یہ ہ...