سرچ کریں

Displaying 651 to 660 out of 2701 results

651

بچہ کتنا دودھ پیے، تو حرمتِ رضاعت ثابت ہو گی؟ تفصیلی فتوی

سوال: عائشہ چھ ماہ کی تھی ، اس وقت عائشہ کی خالہ نے اسے ایک یا دو گھونٹ اپنا دودھ پلایا تھا ، اس سے زیادہ نہیں پلایا ، اب عائشہ کا اس کی خالہ کے بیٹے سے نکاح ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ ہمیں بعض لوگ کہہ رہے ہیں کہ احادیثِ مبارکہ میں فرمایا گیا ہے کہ ایک دو گھونٹ دو دھ پینے سے رضاعت کا رشتہ ثابت نہیں ہوتا ، بلکہ کم از کم پانچ گھونٹ پینا ضروری ہے، لہٰذا آپ رشتہ کر سکتے ہیں ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا واقعی ایسی کوئی حدیثِ پاک ہے ؟ اور کیا ہم اس حدیثِ پاک کی رو سے رشتہ کر سکتے ہیں ؟

651
652

نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟

جواب: شریف حاضر ہو کر ایسے طواف ،اعادے یعنی لَوٹانے کی نیت سے پیدل چل کر دوبارہ کر لیے جائیں ، تو پہلے لازم ہونے والا کفارہ یعنی دم اور صدقے معاف ہو جاتے ہی...

652
653

طوافِ وداع کیے بغیر طائف چلے گئے، تو کیا حکم ہے ؟

جواب: حدیثِ پاک کی شرح میں امام شرف الدین نَوَوِی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:676ھ /1277ء) لکھتے ہیں:” فيه دلالة لمن قال بوجوب طواف الوداع وأن...

653
654

قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب

سوال: کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانے کا کیا حکم ہے؟ زید کا کہنا ہے کہ عام حالت میں اور بالخصوص سوتے وقت کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا بلا کراہت جائز و درست ہے اور اس پر چند مسائل سے استدلال کیا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے: (1) مریض قبلہ کی طرف پاؤں پھیلا کر نماز پڑھے گا۔ (2) نزع کے عالَم میں قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ (3) غسلِ میت کے وقت بھی یہی حکم ہے اور پھر (4) جنازہ لے کر چلنےمیں بھی اگر میت کے پاؤں قبلہ کی جانب ہونے میں کچھ کلام نہیں۔ تو جب ان احکامات میں کعبہ کی طرف پاؤں پھیلانے کی تلقین ہے، تو معلوم ہوا یہ ایسی چیز نہیں جس کی شریعت میں ممانعت وارد ہو، لہٰذا کسی بھی حالت میں قبلہ کی طرف پاؤں کر سکتے ہیں، تو برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے۔

654
655

نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم

سوال: ہم اگر نعت شریف پڑھیں تو اگر پڑھنے میں ہمیں کوئی پیسہ دے دے تو کیا وہ ہمارے لئے جائز ہے؟ہم نے ان سے پیسہ طلب نہیں کیا اور نہ ہی کوئی پڑھنے کا اجارہ طے کیا تھا دینے والے نے اپنی خوشی سے دیا۔

655
656

نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟

جواب: شریفین ہاتھ سے بنانا تو بہت بہتر بات ہے۔ پھر نعلین مقدس کا نقش بنانا، اس سےبرکتیں حاصل کرنا تبع تابعین کے مبارک زمانہ سے آج تک مسلمانوں میں رائج ہ...

656
657

الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم

جواب: شریف حاضر ہو کر ایسے طواف، اعادے یعنی لَوٹانے کی نیت سے پیدل چل کر دوبارہ کر لیے جائیں، تو پہلے لازم ہونے والا کفارہ یعنی دم اور صدقے معاف ہو جاتے ہ...

657
658

Peace be upon him اور PBUH لکھنے کا شرعی حکم

جواب: شریف میں صلوۃ وسلام دونوں عرض کرنا چاہییں کہ قرآن کریم نے دونوں کا حکم دیا۔ صرف صلوۃ یا صرف سلام بھیجنے کی عادت ڈال لینا ممنوع ہے، اسی لئے درودِ ابرا...

658
659

کیا نیک بندوں کہ وسیلے سے مانگنا شرک ہے؟

جواب: حدیثِ غار اِس پر واضح ثبوت ہے۔ اِس میں کسی کو اختلاف نہیں ہے۔ یعنی جو شخص روزہ رکھے، نماز پڑھے، قرآن کی تلاوت کرے اور خدا کی راہ میں صدقہ دے، وہ ان ا...

659
660

ربیع الاول کے میلاد کی محفل و سجاوٹ یا غریبوں کی مدد؟

سوال: میلادشریف کے موقع پرجوشریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے سجاوٹ وغیرہ کی جاتی ہے ،بعض لوگ اس پرتنقیدکرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس کے بجائے فلاحی کاموں،مثلا:کسی حاجت مندکی حاجت پوری کرنے،کسی غریب کی بیٹی کی شادی کرنے وغیرہ کاموں میں اتنی رقم لگادی جاتی۔حالانکہ ان لوگوں کا اصل مقصودجائزسجاوٹ وغیرہ سے روکناہوتاہے ،فلاحی کاموں میں رقم لگوانامقصودنہیں ہوتا۔اس طرح کرناکیساہے؟

660