سرچ کریں

Displaying 651 to 660 out of 2979 results

651

جاب وغیرہ حاصل کرنے کے لیے غیرشرعی تعلقات کا اظہار کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص بیرون ملک مثلا ساؤتھ افریقہ میں کام کاج کے سلسلہ میں گیا ہوا ہے اور وہاں کام کرنے کی اجازت اس بات پر مشروط ہے یا کام کرنے کے کاغذات اس بات پر ملیں گے کہ وہاں کسی رہائشی عورت کے ساتھ اپنا تعلق ظاہر کرے (تعلق سے مراد شادی والا تعلق نہیں بلکہ غیر شرعی مثلا گرل فرینڈ وغیرہ) تو پھر اس کو کام کرنے کی اجازت یا کام کرنے کی اجازت والے کاغذات ملیں گے۔ واضح رہے کہ جس عورت کے ساتھ اپنا (گرل فرینڈ والا) تعلق ظاہر کرنا ہے اس کے ساتھ نہ کبھی ہماری ملاقات ہوگی نہ ہی اس کے ساتھ دیگر بات چیت ہوگی بس ہمارے کاغذات کے ساتھ اس کے شناختی کارڈ کی کاپی لگے گی اور ہمارے کاغذات میں وہ ہماری گرل فرینڈ کے طور پر شامل ہوگی، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ ایسا کرنا کیسا؟

651
652

قربانی کے بجائے غریبوں کی مدد کیوں نہیں کی جاتی؟

جواب: فرض ساقط ہوگیا اسے ایسا ہی کرنا چاہیے۔ فرض حج کی جگہ وہ ہسپتال بنادے تو کہا جائے کہ اب حج فرض نہیں رہا۔جو لوگ نفلی قربانی بھی کرتے ہیں تو یہ قربانی...

652
653

الکحل والی سینی ٹائزر ( sanitizer ) استعمال کرنا کیسا؟

جواب: اجازت دی ہے۔ لہذااس تفصیل کے مطابق عموم بلوی اور دفع حرج کی خاطر فی زمانہ الکحل آمیز ادویات اور خارجی استعمال کی تمام اشیاء کے پاک اورجائز الاست...

653
654

حج و عمرہ کے ایجنٹس کا، فی پاسپورٹ کمیشن لینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارا اسٹیٹ کا کام ہےہم کسی کو کام دلواتے ہیں مثلاً کسی کارپینٹر کو کچن کا کام دلواتے ہیں توہم اسے کہتے ہیں کہ ہمارا کمیشن رکھ لیجئے گا وہ ہمارا کمیشن رکھ کر کسٹمر کو پیسے بتاتا ہے کہ اتنے میں کام ہوگا بعد میں وہ ہمیں ہمارا کمیشن دے دیتا ہے۔ اسی طرح حج و عمرہ کے کام میں اس طرح ہوتا ہے کہ ہم ان سے فی پاسپورٹ کے حساب سے بات کر لیتے ہیں کہ ہمارے ذریعے سے جتنے افراد جائیں گےفی پاسپورٹ کے ٹریول ایجنسی والے سے پانچ ہزار دوہزار وغیرہ کمیشن لے لیتے ہیں۔ ہمارا اس طرح کام کرنا کیسا ہے؟

654
655

غیرحاجی کو حاجی کہہ کر پکارنا

سوال: ایک بھائی نے صرف داڑھی رکھی ہے،کوئی حج یا عمرہ نہیں کیا ،کیا ایسے شخص کو حاجی صاحب کہہ سکتے ہیں؟

655
656

غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟

جواب: فرض ہے ان میں سے کچھ کھلا ہو، جیسے سر کے بالوں کا کچھ حصہ یا گلے یا کلائی یا پیٹ یا پنڈلی کا کوئی جز ،تو اس طور پر تو عورت کو غیر محرم کے سامنے جانا م...

656
657

قرض واپس دینے میں ٹال مٹول کرنا

جواب: فرض ہے یہاں تک کہ اس کا ہاتھ پہنچے اور جو دے سکتاہے اور بلاوجہ لیت ولعل کرے وہ ظالم ہے اور اس پر تشنیع وملامت جائز۔" (ف...

657
658

تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم؟

جواب: فرض نمازوں کی اذان کے اسپیکر بھی آدھے سے آدھے کرنے کی ضرورت ہے، نہ کہ فجر سے پہلے ہی بچوں، بیماروں کو پریشان کرنے کے لیے اذیت ناک بلند آواز میں اذ...

658
659

احرام کے کپڑوں کو کفن کے لیے استعمال کرنا کیسا ؟

سوال: وہ احرام جسے پہن کر بار بار عمرہ و حج کیا ہو، اسی کو کفن کے لئے استعمال کرنا کیسا؟

659
660

حائضہ عورت کا مسجد عائشہ سے بغیر احرام کے حرم میں داخل ہونا کیسا؟

جواب: حج کا ارادہ نہ ہو تو وہ بلا احرام بھی حدودِ حرم میں داخل ہوسکتا ہے ، اس صورت میں اس پر عمرہ یا حج کرنا لازم نہیں ہوگا۔ چنانچہ تنویر الابصار مع ...

660