سرچ کریں

Displaying 651 to 660 out of 1104 results

651

جومسجد نبوی میں چالیس نمازیں نہ پڑھ سکا ،اسکا حج مکمل ہوا یانہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مجھے اس سال حج پہ جانے کی سعادت حاصل ہوئی ،جب واپس آیا تو کچھ دوستوں نے کہا کہ مسجد ِ نبوی میں لگا تارچالیس نمازیں ادا کرنی چاہئے ،جبکہ ہمارے قافلے کا جدول کچھ اس طرح تھا کہ میں لگا تار چالیس نمازیں اس میں ادا نہیں کر پایابلکہ مختلف مقامات پر ادا کیں ،اب سوال یہ ہے کہ اس وجہ سے میرے حج میں کوئی کمی تو نہیں آئی ؟ سائل:طفیل رضا عطاری(چکوال)

651
652

عورت کا مسجدِ بیت میں نفلی اعتکاف کرنا کیسا؟

سوال: رمضان المبارک کی برکات پانے کے لئے عورت اپنی مسجد بیت میں نفلی اعتکاف کر سکتی ہے؟

652
653

مسجد میں عورتوں کی محفل کی وجہ سے اذان و جماعت نہ کرنا

سوال: ہمارےگاؤں کی جامع مسجدمیں عورتوں کی محفل ایصال ثواب ہوتی ہے،جو 9سے3بجےتک ہوتی ہے،اس دن ظہرکی اذان اورجماعت اس مسجد میں نہیں ہوتی اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ یہ سب کرنا کیسا ہے؟

653
655

نمازکے لیے جگہ مخصوص کرنا

سوال: ہمارے ایک نمازی مسجد میں نماز پڑھنے آتے ہیں،تو وہ پہلی صف ہی میں ایک جگہ اپنا مصلیٰ رکھ لیتے ہیں اور جماعت میں کچھ ٹائم باقی ہوتا ہے ،تو وہ آسانی کے پیشِ نظر پیچھے جا کر یا دیوار کے ساتھ ٹیک لگا کر انتظار کرتے ہیں،پھر جب جماعت کھڑی ہونے لگتی ہے،تو وہ اپنے مصلے پہ آجاتے ہیں اور اپنے مصلے والی جگہ پر ہی نماز پڑھتے ہیں،تو یہ فعل کیسا ہے؟

655
656

امام خود ہی اقامت کہے، تو مقتدی کس وقت کھڑے ہوں گے؟

جواب: مسجد فلا یقفوا حتی یتم اقامتہ“ یعنی جب امام خود ہی مسجد میں اقامت کہے، تو مقتدی اقامت مکمل ہونے تک کھڑے نہیں ہوں گے۔ ( الدرالمختارمع الردالمحتار، جلد...

656
657

وضو کے بعد اعضائے وضو خشک کرنا کیسا

جواب: مسجد میں جانا ہے، تو پہلے ہی اتناخشک کر لیں کہ مسجد میں وضو کی ایک چھینٹ بھی نہ گرے کیونکہ مسجد کو وضو کے قطروں سے بچانا واجب ہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ ع...

657
658

مردکاہوٹل میں اعتکاف کرنا

جواب: مسجد ہونا شرط ہے،نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے رمضان کااعتکاف ہمیشہ مسجدمیں ہی فرمایاہے،جبکہ آپ جس ہوٹل کا ذکر کررہے ہیں ،وہ خارج مسجد ہے...

658
659

طبیعت خراب ہونے کے سبب اعتکاف چھوڑنا کیسا ؟

سوال: اگرکوئی شخص رمضان کے آخری عشرے کا اعتکاف کررہاہو اور طبیعت کےخراب ہونےکےسبب مسجد سے نکل جائے تو اس پر کیا کفارہ لازم ہوگا؟

659
660

کیا پانچ دن کے لیے اعتکاف کرسکتے ہیں ؟

جواب: مسجد میں ہو اور تیسویں کے غروب کے بعد یا انتیس کو چاند ہونے کے بعد نکلے ۔ اگر بیسویں تاریخ کو بعد نماز مغرب نیت اعتکاف کی تو سنت مؤکدہ ادا نہ ہوئی اور...

660