
جواب: نہیں ہونگے۔ لہذا لوگوں کا اسے ناپاک کہنا شرعی اعتبار سے درست نہیں۔ چنانچہ فتاوٰی عالمگیری میں ہے : ”ودم البق والبراغيث والقمل والكتان طاهر وإن كثر...
نماز میں پیچھے سے دونوں ہاتھوں سے کپڑا چھڑانا کیسا؟
سوال: کیا نماز میں دونوں ہاتھوں سے پیچھے سے کپڑا چھڑا سکتے ہیں یا نہیں؟
لڑکے یا لڑکی کیلئے ایئر ہوسٹ کی ملازمت کرنا کیسا؟
جواب: نہ بھی پیش کرنی پڑے کیونکہ اس میں بے پردگی اور شرعی سفر (92کلومیٹر یا اس سے زائد مسافت)محرم يا شوہر کےبغیر کرنا پڑتا ہے اور یہ ناجائز وحرام ہے ۔او...
کیا غسل کرنے کے بعد وضو ضروری ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص نہایا ہےاور نہانے کے بعد وضو نہ کرے اورنماز پڑھ لے تو کیا ایسا کر سکتےہیں؟
کون سے جانوروں پرزکوۃ ہے اورکتنی ہے؟
سوال: اگر جانور بیچنے کے لیے نہ ہوں تو ان کی زکوۃ بھی لازم ہے ؟
سوال: ہم کینیڈا میں رہتے ہیں. یہاں بہت سے اسٹورز ہیں جہاں ایسی مچھلیاں فروخت کرتے ہیں جو پیکٹوں میں آتی ہیں ،ہمیں نہیں معلوم کہ یہ مچھلیاں کیسے پکڑی گئیں یا کیسے مر گئیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ہمارے لیے ایسی مچھلی خریدنا اور کھانا حلال ہوگا؟ یا یہ معلوم کرنا ضروری ہے کہ مچھلی کیسے پکڑی اور مری؟
قعدہ اولی میں اورپہلی رکعت پربیٹھنے میں کتنی تاخیرسے سجدہ لازم ہوگا؟
سوال: عرض یہ کہ بعض اوقات فرض کے قعدہ اولیٰ میں تشہد کے بعد صرف اللہم ادا ہوجاتاہے اسی طرح پہلی رکعت پر قعدہ نہیں کرناہے تو کبھی قعدہ کے لیے بس بیٹھے ہی ہوتے ہیں اور فورا یاد آنے پر اگلی رکعت کے لیے کھڑے ہوجاتے ہیں تو کیا ان دونوں صورتوں میں واجب ترک ہوگا؟رہنمائی فرمادیجیے۔
جان بوجھ کر مکروہِ تنزیہی کا ارتکاب کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جان بوجھ کر مکروہ تنزیہی کا ارتکاب کرنا کیسا؟ کیا اس صورت میں بندہ گنہگار ہوگا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: شارق عطاری
سوال: میں ٹیکس کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ اسلام میں ٹیکس کی اجازت ہے یا نہیں؟
کونڈے کی نیاز میں گوشت کا اہتمام کرنا
جواب: نہیں کہ اگراس کے علاوہ کسی اورچیزکی نیازوغیرہ دلائی گئی تو گناہ ہوگایااس کاثواب نہیں ہوگا،لہذااگرکوئی کونڈے کی نیازمیں کھیریاپوریوں کے ساتھ ساتھ گوشت ...