
مسبوق کی ایک رکعت باقی تھی مگر بھول کر امام کے ساتھ پھیردیا تو حکم
سوال: حضرت میں عشاء کی نماز میں ایک رکعت چھوٹنے کے بعد شامل ہوا، جب امام صاحب کی چار رکعت ہوئی تو میری تین ہوئی تھیں۔ امام صاحب نےجب پہلاسلام پھیرا، تو میں نے بھی بھولے سے ایک طرف امام صاحب کے ساتھ سلام پھیر دیا اور امام صاحب کے دوسری طرف سلام پھیرنے پرمجھے یاد آگیا اور میں اپنی باقی رکعت ادا کرنے کے لئے کھڑا ہوگیا، اس صورت میں میرے لئے کیا حکم ہوگا؟
کیا جنات انسانوں کو نقصان پہنچا سکتے ہیں؟
جواب: لانا الیاس قادری دام ظلہ "قوم جنات اور امیر اہلسنت " نامی کتاب میں ارشاد فرماتے ہیں:”جنات انسان کو دو طرح سے تکلیف دیتے ہیں: (1) اس کے جسم سے باہر...
جمعہ کا خطبہ میں بیٹھنے کا طریقہ
جواب: لامام یخطب " حضرت سہل بن معاذ سے وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جمعے کے دن اکڑوں بیٹھنے سے منع فرمایا جب امام خطبہ دے...
مجیب: مولانا محمد ماجد رضا عطاری مدنی
مقررہ تعداد والے وظیفے کو زیادہ تعداد میں پڑھنا
مجیب: مولانا محمد نوید چشتی عطاری
آگ سے پکی ہوئی چیز کھانے کے بعد وضو کرنے کا حکم
جواب: لا وضو مراد نہیں، بلکہ کھانے کا وضو کرنا مراد ہے، یعنی اس سے ہاتھ دھونا اور کلی کرنا مراد ہے کہ آگ سے پکی چیز کو کھانے کے بعد ہاتھ دھونااور کلی کر نا...
شادی ہال میں اللہ کے نام یا نعت چلانے کا حکم
سوال: کیا شادی ہال میں اللہ کے نام یا نعت چلا سکتے ہیں ایکو ساؤنڈ پر؟ بےادبی کا خدشہ تو نہیں؟
عورت کو ہاتھ پاؤں کہاں تک کھلے رکھنے کی اجازت ہے ؟
جواب: عاملات میں مختار ہے جس قول پر چاہے عمل کرے۔۔۔پشتِ دست اگر چہ اصل مذہب میں عورت ہے مگر من حیث الدلیل یہی روایت قوی ہےکہ گٹوں سے نیچے ناخن تک دونوں ہاتھ...
جواب: لا عمرے کے احرام کی نیت اس طرح کرے گا: اَللّٰهُمَّ اِ نِّیْۤ اُرِيْدُ الْعُمْرَةَ فَيَسِّرْ هَا لِیْ وَ تَقَبَّلْهَا مِنِّیْ وَ اَعِنِّیْ عَلَيْه...
غیرمحرم کو سلام کر نا اور سلام کا جواب دینا
جواب: عاملہ ،تواگر مرد بوڑھا ہےتو عورت اسے بآواز جواب دے سکتی ہے،اگر جوان ہے تو دل میں جواب دے۔ اسی طرح اگر کسی نامحرم عورت نے مرد کو سلام کیا،تو...