سرچ کریں

Displaying 6601 to 6610 out of 7907 results

6601

آن لائن کام لے کر کسی اور سے کروانا کیسا ؟

سوال: میں آن لائن کام کرتا ہوں جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ میں لوگوں سے رابطہ کرتا ہوں کہ آپ نے اپنے کاروبار کے لیے کوئی ایڈ یا ویب سائٹ بنوانی ہے تو میں آپ کو بنا کردیتا ہوں،جبکہ مجھے یہ کام نہیں آتا بلکہ ہوتا یہ ہے کہ اگر کوئی مجھ سے کہتا ہے کہ میں نے ویب سائٹ بنوانی ہے تو میں اس کے ساتھ ریٹ فائنل کرکے اس کی ریکوائرمنٹ کے مطابق اسے کسی سے ویب سائٹ بنوا کردیتا ہوں، تو کیا میرا اس طریقے پر کام کرنا درست ہے؟

6601
6602

میرب نام کا مطلب اور میرب نام رکھنا کیسا؟

جواب: پر رکھیں کہ اس کی برکات بھی حاصل ہوں کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تسموا بخیارکم" یعنی اچھوں کے نام پر نام رکھو۔(مسندال...

6602
6603

کیا احرام باندھے بغیر میقات سے گزر سکتے ہیں؟

سوال: ہماری کچھ دنوں بعد حج کے لئے روانگی ہے ، ہم پہلے مدینہ پاک جائیں گے ، پھر وہاں سے حج کے قریب مکہ شریف آئیں گے ، تو اس کے لئے حج منسٹری والوں کی طرف سے یہ میسج آیا ہے کہ “ آپ کی حج پرواز جدہ جائے گی ، پھر وہاں سے بس کے ذریعے مدینہ منورہ جائیں گے ، مدینہ میں قیام کے بعد آپ سنتِ نبوی کی روشنی میں احرام باندھ کر مکہ مکرمہ کے لئے بذریعہ بس روانہ ہوں گے ، لہٰذا جدہ کے سفر کے لئے آپ احرام نہ باندھیں “ ، معلوم یہ کرنا ہے کہ جدہ تو میقات کے اندر ہے ، تو کیا ہم میقات سے احرام کے بغیر گزر سکتے ہیں؟سائل : محمد عدنان عطّاری (کہوٹہ ، راولپنڈی)

6603
6604

گوتم بدھ اور رام کرشن کونبی ماننا

جواب: پر اسی تفصیل کے ساتھ ایمان لائیں اور جن کے بارے میں قرآن و حدیث میں کچھ مذکور نہیں ان کے بارے میں اجمالاً یہ ایمان رکھیں کہ جتنے بھی نبی و رسول خدا ک...

6604
6605

کیا مقروض کو صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے؟

جواب: پرائز بانڈ وغیرہ موجود نہ ہوں ) تو اس صورت میں اُسے صدقہ فطر دے سکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ صدقہ فطر انہی کو دیا جاسکتا ہے جنہیں زکوٰۃ دے سکتے ہ...

6605
6606

سوتیلے باپ کے بھائی سے نکاح کرنا کیسا؟

جواب: پر تمھاری مائیں حرام کی گئی ہیں۔ ت) کے بعد"ولاتنکحوا مانکح اٰباؤکم"(جن سے تمھارے آباء نے نکاح کیا تم ان سے نکاح نہ کرو۔ ت)کیونکر فرمایا جاتا۔ علماء تص...

6606
6607

غنی ہونے کے لیے نصاب پرسال گزرنا شرط ہے یا نہیں ؟

سوال: جس طرح زکوۃ دینے کے لئے سال گزرنا شرط ہوتا ہے، تو کیا زکوۃ لینے کے لئے بھی سال گزرنا شرط ہے، مثلاً ایک بندے کے پاس آج اتنی رقم آ گئی کہ وہ مالکِ نصاب ہو گیا، تو کیا اب وہ زکوۃ نہیں لے سکتا یا پھر اس رقم پر سال گزرنا ضروری ہے، اس کے بعد زکوۃ نہیں لے گا؟

6607
6608

عورت کا بھول کرمسجد بیت سے نکل جانا

جواب: پر اعتکاف ٹوٹ جاتا ہے، خواہ بھول کر نکلیں۔ اب آپ پر اس ایک دن کے اعتکاف کی قضا لازم ہے ۔ بہا ر شریعت میں ہے ’’اعتکاف واجب میں معتکف کو مسجد سے بغ...

6608
6609

صلاة التوبہ کون سی نماز ہے اور کیوں پڑھی جاتی ہے ؟

جواب: پر ظلم کیا پھر اللہ (عزوجل) کو یاد کیا اور اپنے گناہوں کی بخشش مانگی اور کون گناہ بخشے اللہ (عزوجل) کے سوا اور اپنے کيے پر دانستہ ہٹ نہ کی حالانکہ وہ ...

6609
6610

جنت میں مرد کو حوریں ملیں گی توعورت کو کیا ملے گا؟

جواب: پرعورت کی فطرت میں ایک مثالی مرد کے ساتھ رہ کر حسن اور زیب و زینت و من چاہی حیات کی شدید خواہش ہوتی ہے، جو جنت میں اس کے لیے بھرپور طور پر مہیا کر دی...

6610