
گونگے شخص نے آیاتِ سجدہ کی زیارت کی، تو سجدہ تلاوت کا حکم
سوال: ایک گونگے شخص کا دو سال سے معمول ہے کہ وہ ماہِ رمضان میں پورے قرآنِ پاک کی زیارت کرتا ہے، اب ظاہر ہے کہ وہ قرآن تو نہیں پڑھ تو سکتا ، اسی لیے فقط قرآنِ پاک کی زیارت ہی پر اکتفاء کرتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ اُس گونگے شخص نے مکمل آیاتِ سجدہ کی زیارت کی بھی ہے، تو کیا اُس پر پورے 14 سجدہ تلاوت واجب ہوں گے؟
جواب: جسم کو پانی پہنچ جائے۔اوراتارنے میں مونڈنے کے مقابلے میں مشین سے تراشنابہترہے کہ مونڈنے سے سخت ہوجاتے ہیں اورسب سے بہتروافضل نورہ( بال صفاپاوڈر) سے ص...
صاحبِ نصاب کا قربانی کی نیت سے دنبہ خرید کر بکرے سے بدلنا کیسا؟
جواب: حکم ہے؟ “ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ” اگر وہ مالکِ نصاب تھا تو اس جانور کے خریدنے سے اس پر قربانی واجب نہ ہوئی بلکہ شرعاً اس پر ...
نجاست پر بیٹھنے والی مکھیاں کپڑوں وغیرہ پر بیٹھیں تو کیا حکم ہے ؟
سوال: جب ہم واش روم میں جاتے ہیں تو وہاں اگر مکھیاں ہوں اور وہ ہمارے جسم پر یا کپڑوں پر بیٹھ جائیں تو کیا جسم اور کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟
جواب: حکم سے قیامت تک مرتا نہیں ہے۔ جیسا کہ حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں منقول ہے کہ انھوں نے آب حیات پیا ، تو آپ علیہ السلام قیامت تک زندہ رہیں گے۔ ...
کیا حفظِ قرآن کی منت کو پورا کرنا واجب ہے؟
سوال: ایک شخص نے منت مانی کہ میرا کام ہو گیا، تو میں قرآن پاک حفظ کروں گا۔ پھر وہ کام ہو گیا، تو اب اس منت کا کیا حکم ہے ؟