
سوال: حالتِ روزہ میں منہ کے اندر بلغم آجائے، تو اسے نگل لیں، تو اس کاکیا حکم ہے ؟
عورت کا مدنی چینل دیکھنا کیسا ؟
جواب: حکم ہے، جو مرد کا مرد کی طرف نظر کرنے کا ہے اور یہ اس وقت ہے کہ عورت کو یقین کے ساتھ معلوم ہو ،کہ اس کی طرف نظر کرنے سے شہوت نہیں پیدا ہوگی اور اگر اس...
کرنٹ پلس اکاؤنٹ کے منافع سود ہیں؟
جواب: مال کرنا حرام ہے۔ ...
گروی رکھے ہوئے سونے پر زکوۃ کا کیا حکم ہے ؟
جواب: دارے سے یوں قرض لینا کہ اس پر کوئی نفع دینا پڑے یہ سودہے اور سودکا لین دین ناجائز و حرام ہے لہذا اس سے بچنا لازم ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَل...
امام کا تنہا بلند جگہ کھڑا ہونا کیسا ہے ؟
جواب: دار یہ ہے کہ دیکھنے میں اس کی اونچائی ظاہر ممتاز ہو۔ پھر یہ بلندی اگر قلیل ہو تو کراہت تنزیہ ورنہ ظاہر تحریم۔"( بھارِ شریعت ، حصہ 3 ، جلد 1 ، صفحہ...
وتر کی تیسری رکعت میں تین تسبیح کی مقدار خاموش رہنے کا حکم
سوال: زید وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے بغیر قراءت کیے تین تسبیح کی مقدار خاموش کھڑا رہا اس کے بعد اس نے رکوع کیا، پھر یاد آنے پر نماز کے آخر میں زید نے سجدہ سہو بھی کرلیا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا زید کی وہ نمازِ وتر ادا ہوگئی؟