سرچ کریں

Displaying 6651 to 6660 out of 8233 results

6651

صاحبِ نصاب کے تین کمیٹیاں جمع کروانے کے بعد ہی کمیٹی نکل آئی، تو زکوۃ کا حکم

سوال: میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں اور نصاب کا سال رجب کی پہلی تاریخ کو پورا ہوتا ہے ، میں نے ایک کمیٹی ڈالی ہوئی ہے ، جس کی دو قسطیں یعنی تیس ہزار روپے ادا کرچکا ہوں ، تیسرے مہینے میری 285000 روپے کی کمیٹی نکل آئی ۔ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ مجھے اس ملنے والی پوری رقم پر زکوٰۃ دینی ہوگی یا صرف تیس ہزار پر زکوٰۃ ہوگی؟

6651
6652

استنجا کرنے کے بعد قطرے آتے ہوں، تو نماز کس طرح پڑھے؟

جواب: پر استبرا کے ذریعے رہ جانے والے پیشاب کے قطرے نکال دینا واجب ہے ۔ استبراء کے مختلف طریقے ہیں،جیسے کھانسنا،پیر زمین پر مارنا،چلنا پھرنا، کوئی بھی ایسا ...

6652
6653

رہن پر لی ہوئی چیز مالک کی اجازت سے استعمال کرنا

سوال: رہن پر دی ہوئی چیز کو استعمال کرنا کیسا ؟ اگر اس چیز کا مالک استعمال کرنے کی اجازت دے دے تو شرعاً کیا حکم ہوگا؟

6653
6654

منہ ناپاک ہوجائے تو کیسے پاک کریں ؟

جواب: پر گناہ نہیں ۔اب اگر ناپاک پانی پینے یا کسی اور چیز کی وجہ سے منہ ناپاک ہوگیا تو اس کے پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ پاک پانی سے اچھی طرح کلی کر کے نج...

6654
6655

بیسن پر کھڑے ہوکر وضو کرنا کیسا؟

سوال: کیا بیسن پر کھڑے ہو کر وضو کر سکتے ہیں؟

6655
6656

اونچی جگہ نماز پڑھنے والے کے سامنے سے گزر نا

سوال: اگر نماز پڑھنے والا شخص اونچائی پر ہو تو کیا اس کے سامنے سے گزر سکتے ہیں؟ اور کتنی اونچائی ہونا ضروری ہے ؟

6656
6657

قضا نمازوں کی تعداد یاد نہ ہو تو کیسے ادا کریں؟

جواب: پر عمل کرنے کا حکم ارشاد فرمایا ہے،اگرظن غالب بھی نہ ہورہا ہوتو قضانمازیں پڑھتے رہیں ،یہاں تک کہ یقین ہوجائے کہ اب مجھ پر کوئی قضانماز باقی نہ رہی۔ ...

6657
6658

لا علمی کی وجہ سے بیع فاسد کرنے پر نفع کا حکم

سوال: لاعلمی کے سبب بیع فاسد کر لی، تو اب علم ہونے پر نفع کا کیا حکم ہے کیا اسے صدقہ کرنا ہو گا؟

6658
6659

حج قران میں قربانی کی طاقت نہ تھی اور عرفہ سے پہلے تین روزے نہ رکھے تو کیا حکم ہے ؟

سوال: حجِ قران یا حجِ تمتع کرنے والاقربانی کرنے کی طاقت نہیں رکھتا، تو اس پر دس روزے رکھنا لازم ہیں۔ تین روزے عرفہ کے دن سے پہلے اور بقیہ سات روزے حج کے دنوں کے بعد رکھے گا۔ پوچھنا یہ ہےاگر کسی نےعرفہ کے دن سے پہلے تین روزے نہیں رکھےا ور قربانی کا دن آگیا، تو اب ایسے شخص کے لئے کیا حکمِ شرعی ہوگا؟روزے رکھ سکتا ہے یا قربانی ہی کرے گا؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

6659
6660

بینک کے زکوۃ کاٹنے سے زکوۃ ادا ہوگی یا نہیں؟

جواب: پر الگ سے اپنے مال کی زکوۃ ادا کرنا پھر بھی لازم رہے گی۔ اس کے لیے بہتریہ ہے کہ بینک میں درخواست جمع کروا دی جائے کہ میرے اکاؤنٹ سے زکوۃ کی مد میں...

6660