
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
سوال: جدید بایو ٹیکنالوجی اور کاسمیٹک انڈسٹری نے "Breathable" یا "Permeable" نیل پالش متعارف کروائی ہے جسے "Halal Nail Polish" کہا جاتا ہے۔اس نیل پالش کے اجزاء پاک اور حلال ہونے کے ساتھ ساتھ یہ نیل پالش ایسی ہوتی ہے جو پانی اور آکسیجن کو ناخن کی سطح تک پہنچنے دیتی ہے۔ایسی نیل پالش میں مخصوص پولیمرز استعمال کیے جاتے ہیں، جو مائیکرو اسکوپک سوراخوں کے ذریعہ آکسیجن اور پانی کو گزرنے دیتے ہیں۔بعض معروف برانڈز نے حلال سرٹیفکیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ سائنسی لیبارٹری رپورٹس بھی فراہم کی ہیں، جو ان کی مصنوعات کی permeable خصوصیات کو ظاہر کرتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی نیل پالش لگا کر وضو و غسل وغیرہ مکمل ہو جائے گا؟
نماز میں تحریر دیکھ کر سمجھنے سے نماز کا شرعی حکم
جواب: ساتھ نماز ادا کی جائے۔ مراقی الفلاح میں ہے :” لو نظر المصلي إلى مكتوب وفهمه، سواء كان قرآنا أو غيره، قصد الاستفهام أو لا، أساء الأدب ولم تفسد صلات...
جوتے پہن کر نماز جنازہ پڑھنے کا حکم
سوال: جوتے پہن کر نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
مغرب کے بعد سو گئے تو کیا رات میں اٹھ کر عشاء اور تہجد پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: اگر ہم مغرب کی نماز کے بعد سو جائیں اور رات کو 10 بجے اٹھیں ، تو اب ہم عشاء کی نماز کے ساتھ ساتھ تہجد بھی ادا کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ اور عشاء کی نماز کا آخری وقت کیا ہو گا؟ اور کیا تہجد کا بھی کوئی مخصوص وقت ہے یا ہم عشاء کی نماز کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں ؟
میت کی تدفین میں تاخیر کرنے کا حکم
جواب: جماعتِ کثیرہ کے انتظار میں دیر نہ کریں، پہلے ہی دفن کر دیں، اس مسئلہ کا بہت لحاظ رکھنا چاہیے کہ آج کل عوام میں اس کے خلاف رائج ہے۔“ (فتاوی رضویہ، ج...
قالین پر بچہ پیشاب کر دے، تو اس کو صاف کر کے اس پر نماز پڑھنا
سوال: گھروں میں جوقالین بچھائے جاتے ہیں بسا اوقات ان پر بچے پیشاب کر دیتے ہیں، تو قالین دھونے کی بجائے اوپر سے صاف کر دئیے جاتے ہیں، کیا ایسے قالین صاف کرنے سے پاک ہو جاتے ہیں اور کیا ان پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
قبلہ کیطرف ٹانگیں پھیلانے، تھوکنے اور پیشاب کرنے کا شرعی حکم
جواب: ساتھ اسے مشروط کرنا،اس بات کا فائدہ دے رہا ہے کہ نماز میں قبلہ کی طرف تھوکنا زیادہ قبیح(بُرا) ہے۔ (مرقاۃ المفاتیح،جلد2،صفحہ624،دارالفکر،بیروت) علام...
کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟
جواب: ساتھ نکلے۔آپ کے ساتھیوں میں سے کچھ افراد نے پوچھا کہ اے امیر المؤمنین ! عید کے دن عید گاہ میں نمازِ عید سے پہلے اور بعد نفل نماز پڑھنے کے متعلق...
سجدے میں ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے ؟
جواب: ساتھ ہی) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ہاتھ سے اپنی ناک کی طرف اشارہ فرمایا (2،3)دونوں ہاتھوں( 4،5) اور دونوں گھٹنوں (6،7) اور دونوں ق...
سوال: جوتا پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟