
آلہ لگا ہونے کی صورت میں کان کا مسح نہ کرنا کیسا؟
جواب: وفات: 540ھ / 1145ء) لکھتےہیں:’’إدخال الإصبع المبلولة في صماخ الأذنين“یعنی کانوں کا مسح کرتے ہوئے تر انگلی کانوں کے سوراخ میں داخل کرنا۔ (تحفۃ الفقھاء،...
قرآن و حدیث کی روشنی میں غیر اللہ سے مدد مانگنا کیسا؟
جواب: وفات: 1241ھ) تفسیرِ صاوی میں آیت ﴿ولَا تَدْعُ مَعَ اللہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ ﴾ کے تحت لکھتے ہیں: ”المراد بالدعاء العبادۃ وحینئذ فلیس فی الآیۃ دلیل علی ما ...
جب طلاق کاخط ملا تب عدت شروع ہوگی یا جب طلاق دی تب سے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری بہن کی 13 اگست 2016 کو شادی ہوئی اور رخصتی بھی ہو گئی ،چند دن بعدان کی طبیعت خراب ہوئی تو ہم اسے اپنے گھر لے آئے ، 13 ستمبر کوکراچی کنٹونمنٹ کی طرف سے ایک خط ملا جس میں ان کی طلاق کا ذکر تھا ، اور 17 اگست کی تاریخ لکھی تھی ، ان کےشوہر سے رابطہ ہوا تو انہوں نے بھی طلاق کی تصدیق کی۔ ہماری بہن کے ٹیسٹ کروائے تو وہ امید سے تھیں ، ہم نے ان کا حمل گروا دیا ہے ۔ آپ سے سوال یہ ہے کہ ان کی عدت کب سے شروع ہو گی ؟ اور ان کی عدت کتنی ہے ؟
عورت کا فل باڈی ویکس کروانا کیسا ہے ؟
جواب: شوہر سے کروائے ۔شوہر کے علاوہ کسی اور سے ،حتی کہ کسی عورت سے بھی فل باڈی ویکس کروانا جائز نہیں۔کیونکہ کسی مسلمان عورت کے سامنے بھی بلاعذر شرعی ناف سے ...
مقروض کا انتقال ہوجائے تو قرض کیسے ادا ہوگا؟
جواب: شوہر زندہ ہے تو اس کی تجہیز و تکفین (کفن دفن)کا خرچ اس کے مال سے نہیں کیا جائے گا بلکہ شوہر پر لازم ہوگا(2) دوسرے نمبر پر مرحوم کے قرض کی ادائیگی اس ک...
جور مضان کا روزہ نہ رکھے اسے کھانا بناکر دینا کیسا؟
جواب: شوہر جو بلا عذرِ شرعی روزہ نہیں رکھتا اور عورت سے کہتا ہے کہ کھانا بنا کر دے اور عورت کو غالب گمان ہے کہ نہیں بنا کر دے گی تو شوہر اُس پر ظلم کرے گ...
عورت کا بالغ دیور کے ساتھ اپنے میکے جانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کا میکہ شرعی مسافت کے سفر یعنی 92 کلو میٹر سے زائد پر ہے لیکن اسے کوئی میکے لے جانے والا یا میکے سے سسرال لانے والا نہیں ہے تو کیا وہ اپنےبالغ دیور کے ساتھ سسرال یا میکے آجا سکتی ہے جبکہ بچے بھی اس کے ساتھ ہوتے ہیں، بچہ پانچ سال کا اور بچی چھ سال کی ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ پر جانا آنا ہوتاہے؟ کیونکہ شوہر کام پر مصروف ہوتا ہے اور والد بوڑھا ہے۔اور کوئی محرم بھی موجود نہیں ہوتا، اس بارے میں راہنمائی فرمادیں۔
مہندی سے ہاتھ پر شوہرکا نام لکھنا
سوال: عورت کا مہندی سے ہاتھ پر شوہر کا نام لکھنا کیساہے ؟
بیوی کے کہنے پر داڑھی ایک مٹھی سے چھوٹی کرنا یا منڈوانا کیسا ؟
جواب: شوہر کا بیوی کے کہنے پر داڑھی خشخشی کروانا یا بالکل ہی منڈوا دینا سخت ناجائز و حرام ہے۔ عورت کی یہ نفسیاتی کمزوری ہے کہ اس کو داڑھی والے مرد اچھے ...
کیا رمضان میں شوہر، بیوی کے ساتھ ہم بستری نہیں کرسکتا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا رمضان میں شوہر بیوی کے ساتھ ہم بستری نہیں کرسکتا؟ اگر ہم بستری کرے گا، تو کیا اسے گناہ ہوگا؟؟اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔