
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مستقل رہائش رکھنا کیسا ؟
جواب: بیان کیا جائے گا۔ (فتح القدیر، جلد03، المقصد الثانی فی المجاورۃ، صفحہ179، مطبوعہ مصر) بالآخر مسئلہ شرعیہ کا نتیجہ نکالتے ہوئے لکھتے ہیں:’’وكل من هذه ...
قرض کے عوض گھر کرائے پر لینا کیسا؟
جواب: بیان کردہ صورت سودی طریقے پر مشتمل ہے،لہٰذا اس طریقہ کار کے مطابق گھر لینا اور دینا دونوں ہی ناجائز وگناہ ہے،اور اگر لےچکا،تو فوراً واپس کرنا لازم ...
باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟
سوال: سونے کے لیے وضو کرنا مستحب ہے ،مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے سونےکے لیے وضو کیا اور نیند آنے سے پہلے اس کا وضو ٹوٹ گیا اور وہ ایسے ہی دعائیں وغیرہ پڑھ کر سوگیا، تو اس کو حدیثوں میں بیان کیے گئے باوضو سونے کے فضائل حاصل ہوں گے ؟اس مستحب پر عمل کرنا کہلائے گا یا نہیں ؟نیز اگر کسی کا پہلے سے وضو ہو ،تو اب سونے کے لیے دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا پہلے والا وضو کافی ہے ؟
حج وعمرہ کے سفر میں قصر نماز پڑھنا
جواب: نمازوں میں قصر کرے گا،اسی طرح مدینہ شریف میں 15دن سے کم قیام ہے توقصرنمازیں پڑھے گا۔ فتاوی ہندیہ میں ہے :”ونية الإقامة إنما تؤثر بخمس شرائط(ومنھ...
دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟
جواب: بیان کرتے ہیں کہ نئی نویلی دلہن جب بیاہ کرگھر لائی جائے ،تو اس کے پاؤں کو دھلوا کر چھڑکا جائے،تو خیر و برکت ہوگی کہ اس گھر میں وہ اب آئی ہے اور یہاں و...
کیا حدیث پاک میں امیر لوگوں کو مرغیاں پالنے سے منع کیا گیا ؟
جواب: بیان کی گئی ہے، اس سے اُن ٹھیکیداروں اور فیکٹری مالکان کو بھی درس حاصل کرنا چاہیے، جو غریب کی دیہاڑی کا بالکل خیال نہیں کرتے ، انہیں بلا وجہ فارغ کر د...
سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟
جواب: بیان کرنے کے بعد فرمایا:’’اکثر التصحیح للاول،لکنہ یجوز العمل بای قول منھما لتصحیحہ‘‘ترجمہ:اکثر تصحیحات پہلے قول کی ہیں، لیکن ان میں سے کسی بھی قول پر ...
قعدہ کئے بغیر بھول کر پانچویں رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، تو حکم
جواب: نمازوں میں ایک رکعت اور ملالے کہ شفع پورا ہو جائے اور طاق رکعت نہ رہے اگرچہ وہ نماز فجر یا عصر ہو مغرب میں اور نہ ملائے کہ چار پوری ہوگئیں۔“(ملتقط از...
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مجھے ایک جاننے والی عورت نے میری قریبی رشتہ دار عورت کے متعلق کہا کہ وہ ایسی ایسی ہے(یعنی اس کی برائیاں بیان کیں) اور پھر مجھے کہا کہ اپنی بیٹی کی قسم کھاؤ کہ تم یہ باتیں کسی کو نہیں بتاؤ گی، میں نے اس وقت اپنی بیٹی کی قسم کھا لی، کچھ دن بعد میں اپنی اسی رشتہ دار عورت کے پاس بیٹھی تھی جس کے متعلق مجھے غلط گائیڈ کیا گیا تھا، تو میں نے اسے کہا کہ آپ کتنی اچھی ہیں، لیکن لوگ آپ کے متعلق کیا کیا کہتے ہیں، تو وہ مجھے کہتی کہ یقیناً تمہیں فلاں نے کہا ہوگا، حالانکہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، اسے خود ہی معلوم ہو گیا، میں اب کافی پریشان ہوں، میری ایک ہی بیٹی ہے اور میں نے اس کے نام کی قسم کھا لی اور جس بات پر قسم کھائی تھی وہ بھی ظاہر ہو گئی، میں کافی پریشان ہوں، میری رہنمائی فرمائیں کہ اس قسم کا کیا کفارہ ہوگا؟