
مسجد کے چندے سے مسجد میں چراغاں کرنا کیسا؟
جواب: دینا جائز ہیں یا نہیں ؟“ جواب ارشاد فرمایا:”جن لوگوں نے مسجد کے مصارف کے لیے چندہ دیا تھا ،اس فنڈ سے یہ تمام چیزیں خریدنا،جائز نہیں تھیں ، خاص ان چیز...
کرامات اولیاء کی شرعی حیثیت و حقیقت
جواب: دینا ، مشرق سے مغرب تک ساری زمین ایک قدم میں طے کرجانا،غرض تمام خوارقِ عادات اولیاء سے ممکن ہیں ، سوا اس معجزہ کے جس کی بابت دوسروں کے لیے ممانعت ثابت...
کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟
جواب: دینا یا بیچی گئی چیز کو بدل دیناوغیرہ وغیرہ کہ یہ سب حرام ہےاور ایسی تجارت سے برکت بھی اٹھ جاتی ہے ۔ اللہ تبارک وتعالیٰ قرآن پاک میں ارشاد فرماتا ...
جواب: دینا بھی حرام ہے، حدیث پاک میں ہے:’’من اٰذی مسلماً، فقد اٰذانی، ومن اٰذانی، فقد اذی اللہ‘‘ ترجمہ : جس نے کسی مسلمان کو ایذا دی، اس نے مجھے ایذا دی اور...
تمام کمائی ضروریا ت میں خرچ ہوجا تی ہیں ،کیا ایسے کوزکوۃ دےسکتے ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک غریب آدمی ہے اورپرزے بناکر گزر بسر کرتا ہے ۔ اس کی دکان میں جو مال پڑا ہے وہ تقریبا سات ہزار روپے تک کا ہے ۔ ماہانہ دس ہزار روپے کماتا ہے جو کہ اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتا ہے ۔ اس کے علاوہ اسے مرحوم والد کی میراث میں سے دوکمروں پر مشتمل مکان بھی بطور حصہ ملا ہے،چونکہ زید غیر شادی شدہ ہے اس لیے اس نے وہ مکان کرایہ پر دیا ہوا ہے ، ماہانہ 3000 کرایہ وصول ہوتا ہے لیکن وہ بھی اس کی ضروریات میں خرچ ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ اس کے پاس سونا ، چاندی وغیرہ کچھ نہیں ہے ۔ کیا ایسی صورت میں زید کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے یا نہیں ؟ سائل:محمد رضوان عطاری (ممتاز کالونی، حیدرآباد )
محرم کے مہینے میں اپنے مرحومین یا دیگر اولیاء کے لیے فاتحہ خوانی کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ محرم کے مہینے میں شہدائے کربلا کے علاوہ کسی مسلمان مثلا: اپنے مرحوم رشتہ دار کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ دِلاسکتے ہیں؟
دوکان کے سامنے ٹھیلا لگانے والے سے کرایہ لینا کیسا اور اس ٹھیلے والے سے خریداری کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ دوکان کے سامنے جواسٹالزیاٹھیلے لگے ہوتے ہیں،وہ سرکاری جگہ پرلگے ہوتے ہیں ،لیکن دوکاندار بعض اوقات انہیں جگہ فروخت کردیتے ہیں یاان سے ماہانہ کرایہ وصول کرتے ہیں ،حالانکہ وہ جگہ دوکاندارکی نہیں ہوتی۔کیا دوکاندارکااپنی دوکان کے سامنے والی سرکاری جگہ بیچنایاکرایہ پر دیناشرعا جائزہے؟نیزچلتے رستے میں بیٹھ کرسامان فروخت کرناشرعاجائزہے یا نہیں؟
عورت فاتحہ پڑھنے کے لیے قبرستان جا سکتی ہے یا نہیں ؟
جواب: مرحوم کی مغفرت فرمائے اور آپ کے اہلِ خانہ کو صبر اور اس صبر پر اجرِ جزیل عطا فرمائے ۔ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ و سلم کے روضہ مبارکہ کے علاوہ قبروں...
کافر کو مرنے کے بعد R.I.P (Rest in Peace) کہنا کیسا؟
جواب: مرحوم و مغفور کے بنتے ہیں اور کافر کومرنے کے بعد مغفرت کی دعا دینے کو فقہاء نے کفر لکھا ہے۔ لہذاایسی دعاکے لیے اس طرح کے الفاظ بھی نہیں لکھ سکتے ۔...