
شرعی سفر میں کتنی دیر ٹھہرنا سفر کو منقطع کردے گا؟
جواب: سوال میں مذکور بہارشریعت کے جزئیہ میں جس رکنے اور کام کا ذکر ہے اوریہ کہ وہ سفر کو منقطع کر دے گا،اس سے مراد یہی بالقصد رکنے والی صورت ہے۔ الغر...
ٹینکی میں مرا ہوا کوا ملے ، تو پہلے کی نمازوں کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ ایک دن عصر کی نماز کے بعد نمازیوں نے امام صاحب سے گزارش کی کہ ہمیں وضوکرتے ہوئے پانی سے بدبو محسوس ہوتی ہے، لہٰذاپانی کی ٹینکی چیک کی جائے۔ جب لوگوں نے ٹینکی دیکھی ، تو اس میں ایک کوا مرا ہوا پایا گیا، جس کے بال اور پر بکھر چکے تھے اور یہ کوا ٹینکی میں کب گرا، کسی کو بھی معلوم نہیں ہے ، تو اب وہاں کے نمازیوں نے اس پانی سے جو نماز یں ادا کی ہیں، ان کا کیا حکم ہے؟
آبائی شہر سےدوسرے شہر شِفٹ ہو گئے، تو آبائی شہر میں نماز کا حکم
جواب: سوال ہوا کہ”ایک شخص نے اپنے آبائی گاؤں سے ایک ہزار میل دور ملازمت اختیار کی اور مع اہل و عیال سکونت پذیر ہوگیا۔ جب کسی کام سے آبائی گاؤں جاتا ہے، اگر ...
ٹیچر کا حیض والی طالبات کو قرآنی آیات پڑھانا کیسا؟
سوال: ایک خاتون کسی اسکول میں لڑکیوں کو اسلامیات پڑھاتی ہے۔ جہاں اسے لیکچر ( lecture ) کے دوران قرآنی آیات بھی پڑھنی سننی ہوتی ہیں اور طالبات ( Students ) سے سوالات بھی کرنے ہوتے ہیں ، جبکہ پڑھنے والی طالبات میں کبھی کبھی کوئی طالبہ ناپاکی ( حیض ) کی حالت میں بھی ہوتی ہے اور ٹیچر ( Teacher ) کو اس کی اس حالت کا کبھی علم ہوتا ہے اور کبھی نہیں۔ سوال یہ ہے کہ ٹیچر کو جب معلوم ہو کہ کچھ لڑکیاں ناپاکی کی حالت میں ہیں ، تو کیا پھر ٹیچر کا ان لڑکیوں کو پڑھانا ، لیکچر ( lecture ) دینا ، نیز ان سے سبق سے متعلق سوالات کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟
ناپاک زمین خشک ہوگئی ، پھر اس سے لگنے والا پانی پاک ہوگا یا ناپاک ؟
سوال: نجس زمین خشک ہوجائے ، تو اس پر نماز پڑھنا جائز ہے ، البتہ تیمم کے حق میں ناپاک ہے کہ اس سے تیمم نہیں ہوسکتا ۔ سوال یہ ہے کہ جب اس زمین کو تیمم کے لیے دھویا جائے گا ، تو اس زمین سے لگنے والے پانی کا کیا حکم ہوگا ؟ نماز والی صورت کا اعتبار کرتے ہوئے پاک تصور ہوگا یا تیمم والی صورت کا اعتبار کرتے ہوئے ناپاک شمار ہوگا ؟
رات میں قضا روزے کی نیت کی، مگر سحری بھولے سے مطلق روزے کی نیت سے کی تو کیا حکم ہے؟
جواب: سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ” قضائے رمضان، نذر غیر معین اور نفل کی قضا وغیرہ کے روزوں کی نیت عین اجالا شروع ہونے کے وقت یا رات میں کرنا ضروری ہ...
اللہ تعالی کو کس نے پیدا کیا شیطان جب یہ وسوسہ ڈالے تو کیا کریں ؟
جواب: سوال در سوال کرے گا۔ اعوذ باللہ پڑھ کر اسے بھگادو، ہر سوال کا جواب نہیں دیا جاتا۔ رب(عزوجل) نے شیطان کے سجدہ نہ کرنے پر اس کے دلائل کا جواب نہ دیا ۔ ب...
اس نیت سے کلمہ پڑھنا کیسا کہ بھولے سے کفر نہ نکل گیا ہو؟
جواب: بارے میں سوال جواب، صفحہ627، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَ...
کیا Breathable نیل پالش لگی ہو تو وضو اور غسل ہوجائے گا ؟
جواب: بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے فرمایا: یہ مسح ہے، غسل نہیں، پس اگر اسے کسی حیلے سے اس طرح استعمال کرے کہ پانی بہنے لگے، تو وضو جائز ہے۔ (بدائع الصنائ...
ہوٹل، ریستوران اور کیفے وغیرہ میں ویٹرز کو ٹپ لینا دینا کیسا ؟
جواب: سوال کر کے مانگنا ہے اور سوال کرنے کی اجازت اگرچہ شریعت میں موجود ہے، مگر وہ مخصوص شرائط کے ساتھ خاص صورت میں ہے، جبکہ عموماً ہوٹلز وغیرہا میں کام ک...