سرچ کریں

Displaying 6691 to 6700 out of 7224 results

6691

کسی رکعت میں تین سجدے کر لیے اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا، تو کیا نماز ہو جائے گی ؟

جواب: نہ کیا، تو نماز واجب الاعادہ ہو جائے گی ۔اسی طرح اگر جان بوجھ کر تین سجدے کئے، تو نماز واجب الاعادہ ہو گی، اس صورت میں سجدہ سہو کفایت نہیں کرے گا۔...

6691
6692

رات سو کر اٹھنے کے بعد عشاء اور نوافل پڑھے تو کیا نوافل تہجد میں شمار ہوں گے؟

سوال: نماز عشاء ادا نہیں کی اور سوگئے ،رات کو آنکھ کھلی تو نماز عشاء اور نوافل ادا کیے تو کیا وہ نوافل تہجد شمار ہوں گے؟

6692
6693

ماہانہ قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھا دینا کیسا ؟

سوال: زید نے ایک گاڑی پندرہ ہزار روپے ماہانہ قسط پر آٹھ لاکھ میں خریدی مگر کچھ ہی مہینوں کے بعد زید نے بائع (بیچنے والے ) سے یہ درخواست کی کہ میرے لیے پندرہ ہزار ماہانہ ادا کرنا دشوار ہے۔ اگر تم ماہانہ قسط پندرہ ہزار کے بجائے دس ہزار کر دو تو میرے لیے ادائیگی آسان ہوجائے گی۔ اس سہولت پر میں آٹھ لاکھ کے بجائے ساڑھے آٹھ لاکھ روپے کی ادا ئیگی کروں گا۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ بائع کا اس پیشکش کو قبول کرنا جائز ہے؟

6693
6694

جو کھانا اپنے کھانے کے لئے تیار کیا ہو ، اس پر نیاز فاتحہ دینا کیسا ؟

سوال: جو کھانا صرف اپنے کھانے کے لئے تیار کیا گیا ہو، دوسروں کو کھلانے کے لئے نہ ہو، کیا اس پر نیاز یا فاتحہ دے سکتے ہیں؟

6694
6695

طواف کرتے ہوئے سینہ پھیرے بغیر نگاہیں کعبہ کی طرف رکھنا کیسا ؟

سوال: طواف کرتے ہوئے اگرسینہ کعبہ کی طرف کئے بغیرصرف چہرہ گھما کر نظریں کعبہ کی طرف رکھیں، تو یہ درست ہے یانہیں ؟

6695
6696

حیض والی عورت کا پسینہ کپڑوں پر لگ جائے توکیا کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں ؟

سوال: یہ بات رائج ہے کہ حیض اور نفاس والی عورت جو کپڑے اپنے پہننے کے لیے استعمال کرے گی، اگر اس عورت کا پسینہ کپڑوں کو لگ جائے اگرچہ نجاست خون وغیرہ نہ لگا ہو، پھر بھی صرف پسینہ لگنے سے وہ کپڑے ناپاک ہو جائیں گے، ان کو غسل کے بعد پاکی کی حالت میں نماز وغیرہ کے لیے استعمال نہیں کر سکتے۔کیا یہ بات درست ہے؟

6696
6697

اذان کا جواب دینا واجب ہے یا مستحب؟

جواب: نہ اختلف التصحیح فی وجوب الاجابۃ باللسان والاظھر عدمہ.ملخصا"اذان کے جواب کے بارے میں اختلاف ہے پس کہا گیا کہ (اذان کا جواب) واجب ہے اور یہی خانیہ ،خلا...

6697
6698

شوہر کا حالت حیض میں بیوی کی شرمگاہ چھونا کیسا ؟

جواب: نہیں، لہٰذا سوال میں پوچھا گیا فعل بھی ناجائز ہے،البتہ ناف سے لے کر گھٹنوں تک کے علاوہ عورت کے جسم سے نفع اٹھانا شوہر کیلئے جائز ہے۔ فتاوی رضویہ ...

6698
6699

کیا قیامت کے دن جانوروں اور پرندوں کا بھی حساب ہوگا؟

جواب: نہ صرف انسانوں کے درمیان عدل فرمایا جائےگا بلکہ جانوروں تک اس عدل کا دائرہ کار پھیل جائےگا لہذا قیامت کے دن جانوروں اور چوپایوں کو اٹھایا جائے گا او...

6699
6700

عورت کے سر کے بالوں کا پردہ

سوال: عورت نقاب والا برقع کرتی ہے تمام بد ن اس کا چھپا ہوتا ہے لیکن وہ اپنے سر کے لٹکتے بال برقع سے باہر نکال لیتی ہے جو پیچھے سے نظر بھی آتے ہیں ، سوال یہ ہے کہ عورت کے لٹکتے ہوئے بال ستر میں شامل ہیں یا نہیں اور سر کے لٹکتے بال برقع سے باہر نکالنے کی وجہ سے عورت گنہگار ہوگی یا نہیں برائے کرم اس کے متعلق رہنمائی فرمائیں ؟

6700