اپنے کھانے کہ لیے بنائے گئے کھانے پر فاتحہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں

جو کھانا اپنے کھانے کے لئے تیار کیا ہو ، اس پر نیاز فاتحہ دینا کیسا ؟

مجیب: فرحان احمد عطاری مدنی

فتوی نمبر:Web-797

تاریخ اجراء:17جماد  ی الاوّل1444 ھ  /12دسمبر2022 ء

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

سوال

   جو کھانا صرف اپنے کھانے کے لئے تیار کیا گیا ہو، دوسروں کو کھلانے کے لئے نہ ہو، کیا اس پر نیاز یا فاتحہ دے سکتے ہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   جی ہاں!صرف اپنے کھانے کےلیے تیارکھانے پر بھی نیازیا فاتحہ دےسکتے ہیں۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم