سرچ کریں

Displaying 6731 to 6740 out of 6820 results

6731

فاتحہ سے پہلے سورت پڑھنا

جواب: حکم یہ ہے کہ اب سورت کوچھوڑکر سورہ فاتحہ پڑھے ،اس کے بعدکوئی چھوٹی سورت وغیرہ ملائے ،اور آخر میں سجدہ سہو کرے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُو...

6731
6732

ایک نمازکی نیت کرتے ہوئے غلطی سے دوسری کی نیت کرلی

سوال: نماز عشا کی نیت کرتے ہوئے غلطی سے مغرب کی نیت کر لی تو کیا حکم ہے ؟

6732
6734

صاحب ترتیب نے قضا نماز سے پہلے بھولے سے وقتی نماز پڑھ لی تو؟

سوال: اگر بھولے سے صاحب ترتیب قضا نماز سے پہلے اُس وقت کی نماز پڑھ لے تو اب اسکی اس وقت کی نماز کا اور اگلی نمازوں کا کیا حکم ہوگا؟

6734
6738

لڑکی اورلڑکے کے بالغ ہونے کاوقت

سوال: ایک لڑکی کو 12 سال کی عمر میں ماہواری آنا شروع ہوئی تھی، لیکن وہ 10 سال کی عمر میں ہی نقطہ عروج پر پہنچ گئی تھی، تو اس کے لئے بلوغت کا حکم کب سے عائد ہو گا؟

6738
6740

عصرا ور عشاء کی سنت غیر مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھنا کیسا ؟

جواب: حکم ہے، سنت غیر مؤکدہ کی جگہ بھی قضا نمازیں پڑھی جاسکتی ہیں۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰل...

6740