سرچ کریں

Displaying 6751 to 6760 out of 7795 results

6751

معاویہ مجھ سے ہے اور میں معاویہ سے اس حدیث کا حوالہ

جواب: کر فرمایا :" جنّت کے دروازے پر تُم میرے ساتھ اس طرح ہو گے۔" چنانچہ مسند الفردوس میں ہے :”عن ابن عمر : يا معاوية أنت مني وأنا منك وإنك تزاحمني على ...

6751
6752

کرائے پر دِیے ہوئے گھر کی وجہ سے قربانی کا حکم ؟

جواب: پہنچیں، اگر چہ مکانوں کو کرایہ پر چلاتا ہو یا خالی پڑے ہوں یا سادی زمین ہو، بلکہ مکان سکونت اتنابڑ اہو کہ اس کا ایک اس کے جاڑے گرمی کی سکونت کے لیے ک...

6752
6753

قربانی کے جانور کی دو ٹانگیں ٹوٹ جائیں تو قربانی ہو جائے گی؟

جواب: پہنچنے کی بھی طاقت نہ رکھتا ہو، ایسے جانور کی قربانی شرعاً جائز نہیں۔ پوچھی گئی صورت میں اُس بیل کی اگلی ٹانگیں ٹوٹنے کے سبب چونکہ اس میں بڑا عی...

6753
6754

سونے کا کاروبا ر کرنے کا حکم

سوال: سونے کا کاروبا ر کرنے کا کیا حکم ہے ؟

6754
6756

مزار پر ختمِ قرآن کی منت ماننا

سوال: زید نے یہ نذر مانی اگر میرا فلاں کام ہوا، تو داتا صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پرجا کر ختمِ قرآن کروں گا، اب وہ کام ہوگیا، تو کیا زید کو داتا صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر جاکر قرآن کا ختم کرنا ہوگا یا کہیں بھی مکمل قرآن پاک پڑھ کر ان کو ایصالِ ثواب کر دے ؟

6756
6757

باپ کو رقم قرض دے کر واپسی کا مطالبہ کرنا

سوال: ایک باپ نے اپنے بیٹے سے ادھار رقم لی اور لیتے وقت یہ طے کیا کہ وہ رقم واپس لوٹا دیں گے ، لیکن ٹائم مقرر نہیں کیا تو کیا بیٹا اپنی رقم واپس لینے کا مطالبہ کر سکتا ہے یا والدصاحب باپ ہونے کی حیثیت سے رقم معاف کروا سکتے ہیں ؟

6757
6758

کافر کا قرض ادا نہ کرنے کا حکم

سوال: کافر کے قرض کی ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں قیامت کے دن پکڑ ہوگی؟

6758
6759

کسی کو سلام پہنچانے کا کہا، تو کیا سلام پہنچانا لازم ہے؟

سوال: اگر کوئی شخص کسی سے کہے کہ ’’فلاں کو میرا سلام کہنا‘‘ تو کیا یہ سلام پہنچانا اس پر لازم ہوگا ؟

6759
6760

قربانی کے گوشت سے عقیقہ یا ولیمہ کی دعوت کرنا

سوال: قربانی کے جانور میں قربانی کی نیت سے حصہ ڈالا، اس کا جو گوشت حاصل ہوا،اس سے ولیمہ یا عقیقہ کر سکتے ہیں یا نہیں؟

6760