سرچ کریں

Displaying 6751 to 6760 out of 8424 results

6752

مصنوعی پلکیں لگانااوراس دوران وضووغسل کے احکام

سوال: کیاعورتوں کو مصنوعی پلکیں لگانا جائز ہے؟اور اسے لگاکروضو وغسل کاکیاحکم ہے؟

6752
6753

جائے نماز پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال: جس مصلے پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو ،اس پر نماز پڑھنا جائز ہے؟

6753
6754

گیم زون کا کام کرنا کیسا؟

جواب: دنی جائز نہیں کیونکہ یہ لہو و لعب ہے اور ضروری نہیں کہ معتبر دنیاوی منفعت کے لئے ہی لوگ اسے استعمال کرتے ہوں پھر ایسی چیزوں میں میوزک اور غیر شرعی امو...

6754
6755

عورت کا افشاں پاؤڈر لگانا کیسا؟

سوال: کیا عورت کاافشاں پاؤڈر لگاناجائز ہے؟

6755
6756

نماز میں پیشاب کا قطرہ نکلنا محسوس ہو تو نماز کا حکم؟

سوال: مجھے نماز میں محسوس ہوتا ہے کہ پیشاب کے قطرے آ رہے ہیں لیکن حقیقت میں کچھ نہیں ہوتا اور جگہ خشک ہوتی ہے، اب میرے لیے کیا حکم ہے؟

6756
6757

کافرہ دائیہ سے زچگی کروانا

سوال: میں باہر ملک میں ہوتا ہوں، میری زوجہ حمل سے ہے، تو کیا وہ ہندو لیڈی ڈاکٹر سے ڈلیوری کروا سکتی ہے؟

6757
6758

لڑکی کے چہرے پر دانے ہوں،اس کی سرجری کروانا کیسا؟

جواب: دنما لگتا ہو اور کریم وغیرہ کسی جائزذریعے سے وہ درست نہ ہو سکے، تو اس کو کسی سرجری وغیرہ کے ذریعے درست کروایا جا سکتا ہے۔...

6758
6759

حالت حیض میں آیت درود پڑھنا

سوال: اسلامی بہن باری کے دنوں میں آیت درود”ان اللہ و ملئکتہ یصلون علی النبی یا ایھا الذین امنوا صلوا علیہ و سلموا تسلیما“اور”سبحنک ربک رب العزت عما یصفون و سلم علی المرسلین و الحمد للہ رب العلمین“پڑھ سکتی ہے؟

6759