سرچ کریں

Displaying 671 to 680 out of 6077 results

671

سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ بعض لوگ کسی خوشی کےملنے پر وضواور استقبال قبلہ کا خیال کیے بغیرسجدہ شکر ادا کر دیتے ہیں،کیا اس طرح سجدہ شکر ادا کرنا درست ہے ؟

671
673

نمازمیں سورہ فاتحہ سے پہلے اوربعد تسمیہ پڑھنا

سوال: نماز میں سورہ فاتحہ سے پہلے اور سورہ فاتحہ کے بعد سورت شروع کرنے سے پہلے تسمیہ(بسم اللہ الرحمن الرحیم) پڑھنے کے متعلق کیا حکم ہے ؟

673
674

جس شہرمیں ملازمت وغیرہ کی غرض سے رہتا ہو وہ وطن اصلی نہیں

سوال: ایک سرکاری محکمے میں ملازمت کرتا ہوں اور ملازمت میں ایک جگہ پر چند سال رہنے کے بعد ہماری دوسری جگہ پوسٹ ہو جاتی ہے،مگر میں جہاں بھی رہتا ہوں ، میرے اہل و عیال بھی ساتھ ہوتے ہیں اور رہائش وغیرہ کی تمام سہولیات میسر ہوتی ہیں ، تو سوال یہ ہے کہ وہ جگہ جہاں میں نے اہل و عیال کے ساتھ چند سال رہنا ہو، وہ میرے لیے وطنِ اصلی قرار پائے گی یا نہیں اور نمازوں کے متعلق کیا احکام ہوں گے ؟ اکثر جس جگہ پوسٹ ہوتی ہے وہ میرے آبائی علاقے سے 92 کلومیڑ کی مسافت سے زیادہ ہوتی ہے ۔

674
675

دودھ پیتے بچے کا پیشاب پاک ہے یا ناپاک ؟ایک حدیث پاک کی وضاحت

سوال: آج کل سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے ، جس میں یہ حدیثِ پاک مذکور ہے : ’’بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارے جائیں گے اور بچی کا پیشاب لگ جائے ، تو اسے دھویا جائے گا ۔‘‘ لہٰذا بچے کا پیشاب بچی کے پیشاب کی طرح ناپاک نہیں ہوتا ، ورنہ اسے بھی دھونے کا حکم دیا جاتا ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا واقعی ایسی کوئی حدیثِ پاک موجود ہے ؟ اور کیا شیرخوار بچے کا پیشاب ناپاک نہیں ہوتا ؟ اگر کپڑے پر لگ جائے ، تو کیا اسے دھونا ضروری نہیں ؟

675
676

نمازِ عصر سے پہلے شکرانے کے نوافل پڑھنا کیسا؟

سوال: کیا عصر کے فرض ادا کرنے سے پہلے شکرانے کی نماز پڑھی جاسکتی ہے ؟

676
677

کعبہ کو پہلی نظر دیکھنے کے وقت کون سی دعا مانگنی چاہئے؟

جواب: بلا حساب جنت میں داخلے کی مانگی جائے۔ البتہ اس کے علاوہ بھی دعائیں مانگ سکتے ہیں۔ نیز اس موقع پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر درودِ پاک بھی پ...

677
678

آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

سوال: دار الافتاء اہلسنت سے ایک فتوی جاری ہوا ہے کہ نماز میں آنکھیں بند کرنا مکروہ تنزیہی ہے ، البتہ اگر خشوع حاصل ہوتا ہے تو آنکھیں بند کرکے نماز پڑھنا بہتر ہے ۔یہ مسئلہ کئی علما سے سنا بھی ہے ،لیکن زید کا کہنا ہے کہ یہ درست نہیں ، کیونکہ سیدی اعلی حضرت رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے جد الممتار میں یہ فرمایا ہے کہ آنکھیں بند کرنے کا مکروہ ہونا صرف قیام کی حالت کے ساتھ خاص ہے ۔ باقی اَرکان میں مکروہ نہیں ہے ۔ براہ کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔

678
679

قبر پر پھول اور سبزہ اُگانے کا حکم

جواب: بلاوجہ شرعی قبرستان سے تر گھاس کو اکھاڑنا،کاٹنا ممنوع و مکروہ ہے، چونکہ قبروں پرتر پودوں کا ہونا شریعت مطہرہ کو مطلوب ومستحسن ہے، لہذا پوچھی گئی صو...

679
680

جو وظیفہ حدیث سے ثابت نہ ہو، وہ پڑھنا

جواب: بیٹھنا اور اپنی آنکھوں کو صبح کی روشنی کے سامنے کھلا رکھنا اور ہزا ربار ''یانور'' کا ورد کرنا ملکی قوت میں اضافہ کی کیفیت پیدا کرتا ہے الخ۔(فتاوی رضوی...

680