
فجر اور عصر کی نماز کے بعد واجب الاعادہ نماز پڑھنا
جواب: شدہ نمازوں کی قضا مکروہ نہیں، اگرچہ وتر ہو یا سجدہ تلاوت اور نماز جنازہ، کراہت کا یہ حکم نوافل اور واجب لغیرہ میں ہے، نہ کہ فرض اور واجب لعینہ میں۔(ال...
مسبوق مقیم نے مسافر کی اقتدا کی تو نماز کیسے مکمل کرے ؟
جواب: جمع انہ لوسبق برکعۃ من ذوات الاربع ونام فی رکعتین یصلی اولامانام فیہ ثم ماادرکہ مع الامام ثم ماسبق بہ فیصلی رکعۃ ممانام فیہ مع الامام ویقعد متابعۃ لہ ...
عورت کے پستان سے نکلنے والی رطوبت کا حکم
سوال: غیر شادی شدہ عورت کے پستان سے اگر سفید رنگ جیسی کوئی رطوبت نکلے تو یہ پاک ہوگی یا ناپاک؟اور اس سے وضو اور غسل کا کیا حکم ہوگا؟
نابالغ کے اکاونٹ میں موجود مال کی زکوۃ کا حکم
جواب: رقم کی زکوٰۃ اس پر لازم ہو گی ، اگرچہ اسے بچوں کے نام پر رکھا ہوا ہو اور استعمال نہ کرتے ہوں اور یہ ارادہ ہو کہ اپنے بچوں کو دے دیں گے۔ البتہ !اگر...
میت کی تدفین میں تاخیر کرنے کا حکم
جواب: جمعہ کے دن میت کی تجہیز و تکفین کے معاملات مکمل ہوں ،تونمازِ جنازہ کی ادائیگی کو جمعہ کی نماز کے بعد تک فقط اس وجہ سے مؤخر کرنا،تاکہ جنازہ میں زیادہ ل...
جواب: شدہ یا صاحبِ اولاد ہونا ، ضروری نہیں ، اہلِ عرب کی عادت یہ تھی کہ جب ان کے ہاں بچے کی ولادت ہوتی ، تو اس کی کنیت رکھتے اور اس میں نیک فال لیتے تھے...
پینٹ شرٹ پہننے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: شدہ است ہمچناں ۔ (ترجمہ: )ترکی ٹوپی کہ اس کی ابتداء نیچریوں سے ہوئی اور ان کا اسلام میں کوئی حصہ نہیں۔ اگر یہی حالت رہتی تو ان ممالک میں اس کا جواز نہ...
مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی کی نماز کا طریقہ
جواب: شدہ رکعات بغیر قراءت کے ادا کرے،پھر وہ رکعات جو امام کے ساتھ رہ گئی تھیں(ان کو ادا کرے گا)جب کہ وہ مسبوق بھی ہو۔(درمختار مع ردالمحتار ، جلد01، صفحہ5...
ایسا گوشت کھانا کیسا جو مسلمان کی نظر سے اوجھل ہوا ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں AUSTRALIA میں رہتاہوں ،یہاں ایک مسلمان گوشت فروش ہے۔ وہ سلاٹرہاوس میں جاکربکرے اورگائے ہاتھ سے چھری پکڑکرتکبیرپڑھ کر ذبح کرتاہے۔سلاٹر ہاوس کفار(غیرکتابیوں)کی ملکیت ہے۔جوجانوروہ مسلمان ذابح نےذبح کیے ہوتے ہیں،ان کوکھال اتار کرنمبرالاٹ کرکے سلاٹرہاوس میں سردخانے میں رکھ دیاجاتاہے۔پھرچوبیس گھنٹے بعد مسلمان گوشت فروش وہ سالم ذبح شدہ جانوروہاں سے خریدکرلاتے ہیں،اور مسلمانوں کوبیچتے ہیں۔مسلمان قصابوں کے بقول ان کے ذبح شدہ جانور(جن پرنمبرالاٹ کیےجاتے ہیں)وہ کفارکے ذبح کیے ہوئے جانوروں کے ساتھ تبدیل ہوجائیں ایسانہیں ہوتا،سردخانے وغیرہ پرماموربھی تمام مزدورغیرمسلم (غیرکتابی)ہوتے ہیں اوران کاکہنا ہے کہ یہ وہی جانورہیں جنہیں مسلمان ذابح نے ذبح کیاہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں ! (1)کیامذکورہ بالاجانور جن پرنمبرالاٹ کیے جاتے ہیں مسلمان گوشت فروشوں کویہ خریدناجائزہے ؟ (2)ان گوشت فروشوں کایہ گوشت عام مسلمان کوبیچناکیساہے؟ سائل:محمدکامران عطاری (Australia)
جواب: جمعین کہ بغرض زیادت روشنائی بصریحا آوردہ وبحسن نیت وصدق طویت ببرکت او فائدہ حاصل کردہ اندا امام سخاوی رحمہ اللہ تعالٰی از جمعی کثیر از علماء وصلحاء نق...