سرچ کریں

Displaying 671 to 680 out of 2279 results

671

رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان،ویقول:کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟

671
672

جو بکرا دکھنے میں ایک سال کا لگےاور عمر ایک سال نہ ہو ،اس کی قربانی کا حکم؟

جواب: بیان کرنا اس سے کم عمر جانوروں کی قربانی کو منع کرنے کے لیے ہے، نہ کہ زیادہ عمر کی ممانعت کے لیے، حتی کہ اگر کسی نے بیان کردہ سے کم عمر جانور کو قربان...

672
673

ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟

جواب: بیان کرتے ہوئے صاحب ہدایہ فرماتے ہیں:’’ واذا مات المکفول بہ بری الکفیل بالنفس من الکفالۃ،۔۔ وکذا اذا مات الکفیل لانہ لم یبق قادراً علی التسلیم المکفول...

673
674

نماز میں تحریر دیکھ کر سمجھنے سے نماز کا شرعی حکم

جواب: بیان کی کہ بلا ضرورت نماز کے علاوہ افعال میں مشغول ہوا ۔ (بحر الرائق ،جلد02،صفحہ25، مطبوعہ کوئٹہ ) نمازمیں اِدھراُدھردیکھنےک...

674
675

کیا رمضان کی مبارک باد دینے سے جنت واجب ہو جاتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آمدِ رمضان کے متعلق یہ روایت بیان کی جا رہی ہے کہ جس نے سب سے پہلے کسی کو رمضان کی مبارک باد دی، اس پر جنت واجب ہو جائے گی۔ کیا ایسی کوئی روایت موجود ہے؟ اور کیا اسے شیئر کر سکتے ہیں؟

675
676

کٹے اور بھینس کی قربانی کا شرعی حکم

جواب: بیان فرمایا:(ثَمٰنِیَةَ اَزْوَاجٍ مِنَ الضَّاْنِ اثْنَیْنِ وَ مِنَ الْمَعْزِ اثْنَیْنِ…وَ مِنَ الْاِبِلِ اثْنَیْنِ وَ مِنَ الْبَقَرِ اثْنَیْنِ( ترجمہ ...

676
677

ارحم نام رکھنا کیسا اور ارحم کا معنی؟

جواب: بیان ہوئی ہیں، ان کے ساتھ نام رکھنا جائز ہے ،چنانچہ ردالمحتار میں ہے:”في التتارخانية عن السراجية التسمية باسم يوجد في كتاب اللہ تعالى كالعلي والكبير و...

677
678

ختم ِقرآن کے موقع پر مٹھائی وغیرہ بانٹنا کیسا ؟

جواب: بیان کرتے ہوئے ماہِر مفرداتِ قرآن، امام راغب اصفہانی (سالِ وفات:502ھ/1108ء) لکھتے ہیں:’’كل عطية لا تلزم من يعطي يقال لها: فضل۔۔۔وعلی ھذا قولہ ” قُلْ ...

678
679

کیا ایک نماز قضا کرنے پر 80 برس جہنم میں لٹکایا جائے گا؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ ایک نماز قضا کرنے پر 80برس جہنم میں لٹکایا جائے گا۔کیا یہ حدیث درست ہے، اگر درست ہے تواس کا حوالہ بیان فرمادیجیے ؟؟سائل: افضال احمد ( via ،میل)

679
680

بالغہ بیٹی کا شفقت سے بوسہ لیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زیدنے اپنی بالغہ بیٹی کادوسروں کی موجودگی میں رخسارپربوسہ لیا،کیازیدکی بیوی اس پرحرام ہوگئی جبکہ زیدکاحلفیہ بیان ہے کہ میں نے شفقت سے بوسہ لیاتھانہ کہ نعوذباللہ بری نیت سے لیاتھا۔جوحکم شرع ہوواضح فرمائیں ۔

680