سرچ کریں

Displaying 671 to 680 out of 940 results

671

سونا تحفہ دیں تو دوسرے کی ملکیت کے لئے اس کا قبضہ ضروری ہے یا نہیں ؟

سوال: یہ بھی بتادیں کہ سونے کو اپنی ملک میں لینے کےلیے اس پر قبضہ کرنا ضروری ہوگا یا بیوی کے زبانی کہنے سے کہ جتنا سونا میرے پاس ہے اس کے آپ مالک ہیں تو اس سے ملکیت شوہر کی ہوجائےگی ؟

671
672

بیوی کے کفربولنے کے بعداسے طلاق دینا

سوال: اگر شادی شدہ عورت صریح کفر بول دے اور پھر فورا توبہ تجدید ایمان بھی کرے لیکن تجدید نکاح ایک سال بعد کرے ۔اس صورت میں اگر شوہر تجدید ایمان کے بعداور تجدید نکاح سے پہلے عورت کو طلاق دے یا طلاق کو کسی چیز پر معلق کرےتو طلاق یا اس کی تعلیق درست ہوگی یا نہیں ؟

672
673

بالغہ عورت کا اپنی بہن اور بہنوئی کے ساتھ عمرے پر جانا

جواب: شوہر یا محرم کے بغیر کرنا حرام و گناہ ہے چاہے حج و عمرے کے لئے جائے یا کسی اور کام کے لئے۔ لہٰذا بغیر محرم ہرگزہرگز سفر نہ کرے صرف بہنوئی کا ساتھ ہو...

673
674

بلاوجہ بیوی اوربچوں کانان ونفقہ ادانہ کرنا

سوال: اگر کوئی شخص اپنی بیوی اور بچوں کا نان نفقہ ادا نہ کرے حتی کہ بیوی اپنے تمام اخراجات پورے کرنے کےلیے مکمل طور پر اپنے والدین اور بہن بھائیوں پر منحصر ہو ،اور یہ سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے ،خاندان کے بڑے افراد کی مداخلت کے باوجود شوہر نفقہ نہ دےاور صورتحال بگڑتی جارہی ہوتو بیوی کےلیے کیاحکم ہے؟

674
675

عورت کا مرد کے برابر میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنا

سوال: اگر مرد نماز پڑھ رہا ہو اور عورت اس کے ساتھ آ کر کھڑی ہو جائے تو اس صورت میں مرد کی نماز ٹوٹ جاتی ہے کیا یہ حکم جماعت کی صورت میں ہے یا پھر منفرد پڑھنے کی صورت میں بھی جیسے کہ گھر میں اگر شوہر اور بیوی اپنی اپنی نماز پڑھیں لیکن بیوی شوہر کے برابر میں ہو؟

675
676

سالی کا بہنوئی سے میل جول رکھنا کیسا؟

جواب: شوہر سے عورت کو پردہ کرنا فرض ہے یانہیں؟“ آپ علیہ الرحمہ اس کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں: ” بہنوئی کاحکم شرع میں بالکل مثل حکم اجنبی ہے بلکہ اس سے بھی...

676
677

اللہ عز وجل کےلیے پیر کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟

جواب: شوہر کو بھی کہا جاتا ہے ۔“(تفسیر نعیمی، جلد9،صفحہ357،نعیمی کتب خانہ ،گجرات ) علم الکلام کے مشہور امام سعد الدین تفتازانی (متوفی:792ھ)شرح عقائد ...

677
678

عدت کے دوران سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟

سوال: کسی کا شوہر فوت ہو گیا، توبیوہ کے لیے دورانِ عدت سرخ لباس پہننا کیسا ہے؟

678
679

جس شخص کی بیوی سیدہ ہو اسے زکوٰۃ دینا کیسا ؟

جواب: شوہر اگر سید، ہاشمی نہ ہو اورشرعی فقیر بھی ہو تو اُسے زکوۃ دے سکتے ہیں ، سیدہ سے نکاح کے سبب وہ سید نہیں کہلائے گا۔ البتہ شوہر وہ زکوٰۃ کی رقم آگے ا...

679
680

دورانِ عدت اعتکاف میں بیٹھنا

سوال: ایک اسلامی بہن کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے، وہ عدت میں ہے، توکیاوہ رمضان میں اعتکاف بیٹھ سکتی ہے ؟

680