سرچ کریں

Displaying 671 to 680 out of 880 results

671

پندرہ ہزار روپے اور دو ماشہ سونا ہو تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم

جواب: گھر کے اضافی برتن وسامان وکپڑے وغیرہ )حاجتِ اصلیہ سے زائدملکیت میں نہ ہو ۔ فائدہ: آج 17 جون 2023 پاکستان میں دو ماشہ سونے کی قیمت (36,849) پاکس...

671
672

راہب نام رکھنا کیسا ؟

جواب: گھر میں گوشہ نشین ہوجائے،اس کی اصل رھبہ سے ہے جس کا معنی ہے ڈرنا۔(المنجد فی اللغۃ، ص282،مطبوعہ: بیروت) مصباح اللغات میں ہے:” راہب:گرجاؤں کا گوشہ ...

672
673

الیکٹریشن کا کم پیسوں میں چیز خرید کر زیادہ بل بنوانا

سوال: الیکٹریشن کسی کے گھر جب کام کرنے جاتا ہے تو کسٹمر اسے بجلی کا سامان لانے کیلئے رقم دیتا ہے ، وہ الیکٹریشن اپنے جاننے والے الیکٹرک اسٹور سے سامان لے کر آتا ہے ، جس سے الیکٹریشن کو سامان سستا ملتا ہے،مثلاً:کوئی چیز اگر 120 کی عام گاہک کو ملتی ہے، تو اس الیکٹریشن کو 90 کی ملتی ہے ، اور کسٹمر کو دکھانے کیلئے بل پہ رقم 120 ہی لکھی جاتی ہے۔اگر کسٹمر اسی الیکٹرک اسٹور پر یہ چیز لینےجاتا، تو اسے 120 ہی کی ملنی تھی ، تو سوال یہ ہے کہ جو الیکٹریشن کو ڈسکاؤنٹ دیا جاتا ہے اور بل پر پوری رقم لکھی جاتی ہے، تو کیا الیکٹریشن کا اوپر والے 30 روپے (یا جو بھی پرافٹ ہے) وہ لینا جائز ہے یا نہیں؟

673
674

چوری کے اندیشے سے گھرمیں نمازپڑھنا

سوال: اگر نماز پڑھنے جانا ہواور راستے میں چور کا خطرہ ہو تو کیا گھر میں پڑھ سکتے ہیں؟

674
675

جس کاپی میں دعائیں لکھی ہوں، اسے زمین پررکھنا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کسی کاپی میں یاد کرنے کے لیے دعائیں لکھی ہوئی ہوں ،جیسے گھر میں داخل ہونے کی دعا ،سرمہ لگانے کی دعا اور اس طرح کی اور دعائیں ہوں تویہ کاپی نیچے زمین پر رکھ سکتے ہیں ؟

675
676

صدقے کی نیت سے علیحدہ کی گئی رقم کو استعمال کرنا

سوال: میں ہر مہینے نفلی صدقہ کے کچھ یورو (Euro)الگ رکھ دیتا ہوں۔پھرمیں بینک کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ سے ڈائریکٹ یورو پاکستان بھیج دیتا ہوں اور جو صدقہ کے لئے یورو ،گھر میں الگ سے رکھے ہوتے ہیں انکو خود استعمال کر لیتا ہوں۔ سنا ہے صدقہ کے وہی پیسے دینے ہوتے ہیں یعنی بینک نوٹ تبدیل نہیں کر سکتے۔تو کیا میراایسا کرنا شرعی لحاظ سے درست ہے؟

676
677

92 کلو میٹر کی مسافت پر 15 دن سے زیادہ ٹھرنا ہو تو راستے کی نمازوں کا حکم

سوال: اگر کوئی شخص 92 کلو میٹر یا اس سے زیادہ دور کسی جگہ جارہا ہو اور وہاں اس نے پندرہ دن ٹھہرنا بھی ہو تو کیا ایسی صورت میں وہ دورانِ سفر نمازوں میں قصر کرے گا یا نہیں؟جیسے کوئی شخص مکہ معظمہ یا مدینہ منورہ یا بغداد شریف جارہا ہو اور وہاں پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت اپنے گھر سے کرلی ہو، تو اب وہاں پہنچنے تک نمازیں کیسے پڑھے گا؟

677
678

والدین کی مرضی کے بغیر شادی کرنے پر والدین کا لڑکی سے تعلق ختم کرنا

سوال: اگر عورت والدین کی مرضی کے بغیر شادی کر لے تو والدین اس کے لیے گھر کے دروازے بند کر دیتے ہیں یہاں تک کہ مرنے کے بعد منہ دیکھنے سے بھی منع کر دیتے ہیں۔ کیا والدین کا ایسا کرنا درست ہے؟

678
679

ٹینک کا پانی مستعمل ہونے کے بعد کئی بار بھر چکا ہو تو اس پانی سے وضو و غسل کرنا

سوال: گھر کا ٹینک جب آدھے سے بھی کم تھا، تب اس میں بھائی داخل ہواتھا، اس کے بعد کافی بار پانی آچکا ہے اورٹینک بھر چکا ہےکیا اس پانی سے غسل ہو جائے گا؟

679
680

عورت کی قبر مرد کی قبر سے زیادہ گہری ہونے کی حقیقت کیا ہے؟

جواب: گھر سے باہر (یعنی قبرستان و غیرہ میں ) نصف قد کے برابر کھودا جائے، اور اگر زیادہ ہو تو بہتر ہے۔ مذکورہ بالا عبارت کے تحت فتاوٰی شامی میں ہے:”قوله ...

680