
امام قصداً دو رکوع کرکے سجدہ سہو کرلے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: دینے کی تلافی سجدہ سہو سے نہیں ہوسکتی بلکہ اس نماز کا اعادہ لازم ہوگا۔(رد المحتار مع الدر المختار ، کتاب الصلاۃ، ج 02، ص 655، مطبوعہ کوئٹہ) بہار ش...
لڑکیوں کا لمبی فراک پہننا کیسا؟
جواب: مال ہے کہ پنڈلی کے طویل ہونے کے سبب عورت کے قدم کھل جائیں گے اور ایک ذراع یعنی دو بالشت کی زیادتی کے سبب یقینی طور پر ستر حاصل ہوجائے گا ، اور حاصل ی...
سنن و نوافل گھر میں پڑھنا کیسا ؟
جواب: حکم صرف استحبابی تھا تو ان مصالح کی رعایت اس پرمرجح ہے، ائمہ دین فرماتے ہیں: الخروج عن العادۃ شھرۃ ومکروہ (معمول کے خلاف کرنا شہرت اور مکروہ ہے) وﷲ تع...
کھڑے ہوکر نماز پڑھنے میں دل نہیں لگتا تو بیٹھ کر نماز پڑھنا
سوال: ایک اسلامی بہن کا کہنا ہے کہ میرا کھڑے ہوکر نماز پڑھنے میں دل نہیں لگتا اس لیے میں بیٹھ کر ہی نماز پڑھتی ہوں لہٰذا ایسی اسلامی بہن کے بارے میں کیا حکم ہے جو بغیر کسی عذر کے قیام کا فرض چھوڑ رہی ہیں اور وجہ یہ کہ ان کا دل نہیں لگتا کھڑے ہوکر پڑھنے میں؟
رقم ایڈوانس دے کر تھوڑی تھوڑی خریداری کرتے رہنا
جواب: مال تھا اب یہ احتمال جاتا رہا اور قرض سے نفع اٹھانا ، ناجائز ہے۔“(بھارِ شریعت، جلد3،صفحہ 481، مکتبۃ المدینہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَر...
آیت سجدہ بار بار پڑھنے پر ہر بار سجدہ تلاوت واجب ہوگا؟
سوال: بعض اوقات ہم سجدہ والی سورتیں یا آیات زبانی یاد کرتے ہیں، یاد کرنے کے لیےایک آیت کو کئی بار پڑھنا ہوتا ہے، تو اگر سجدہ والی آیت یاد کرنے کے لیےبار بار پڑھی، تو جتنی بار پڑھی اتنے سجدہ کرنا لازم ہو گا یا ایک سجدہ کرنا کافی ہوگا؟اسی طرح اگر الگ الگ سجدہ والی آیتیں پڑھیں، تو کیا حکم ہوگا ؟
حرام گوشت کا شوربہ کھانے کا حکم
جواب: مال کیا جاتا ہے۔(فتاوی رضویہ،ج02،ص617، رضافاونڈیشن،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ...
عورت کے لیے سونے کے تار سے بنا لباس پہننے کا حکم
جواب: مال کرنا مطلقاًجائز ہے، لہٰذا جس کپڑے پر سونے کے تار کا کام ہوا ہو، تو اس کپڑے کا استعمال عورت کے لئے بلاشبہ جائز ہے۔ ردالمحتار میں ہے:”أن الحلي ...